• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ماں، بیٹی مکان کی دیوار گرنے سے جاں بحق، سندر بنی میں المناک حادثہ

ماں، بیٹی مکان کی دیوار گرنے سے جاں بحق، سندر بنی میں المناک حادثہ

by امت ڈیسک
03/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری، 3 ستمبر : راجوری ضلع کے سندر بنی علاقے میں موسلا دھار بارش کے باعث ایک مکان کی دیوار گرنے سے ماں اور بیٹی جاں بحق ہوگئیں۔ یہ واقعہ 2 اور 3 ستمبر کی درمیانی شب پیش آیا، حکام نے بتایا۔

حکام نے کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ علاقے میں مسلسل بارشوں کے نتیجے میں مکان کی دیوار گر گئی جس کے ملبے تلے دو خواتین دب گئیں۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو ملبے سے نکال لیا گیا۔

جاں بحق ہونے والی خواتین کی شناخت سیٹا دیوی زوجہ رتن لال اور ان کی بیٹی سونیا رتن لال، ساکن ٹانڈا کانگری سندر بنی کے طور پر ہوئی ہے۔

دریں اثناء حکام نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاط برتیں کیونکہ مسلسل بارشوں کے باعث کمزور ڈھانچوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ ـــ(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں سیلابی الرٹ جاری، پانی کی سطح میں اضافہ

Next Post

خراب موسم کے پیش نظر وادی بھر میں آج تمام اسکول اور کالجز بند رہیں گے: ڈویژنل کمشنر کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
خراب موسم کے پیش نظر وادی بھر میں آج تمام اسکول اور کالجز بند رہیں گے: ڈویژنل کمشنر کشمیر

خراب موسم کے پیش نظر وادی بھر میں آج تمام اسکول اور کالجز بند رہیں گے: ڈویژنل کمشنر کشمیر

سیلابی الرٹ: سنگم پر پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر، حکام ہائی الرٹ پر

سیلابی الرٹ: سنگم پر پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر، حکام ہائی الرٹ پر

جنوبی کشمیر کے رہائشی علاقے پھر زیر آب، لوگوں میں تشویش

جنوبی کشمیر کے رہائشی علاقے پھر زیر آب، لوگوں میں تشویش

جموں کشمیر  میں سیلابی صورتحال سنگین، دریا خطرے کے نشان سے اوپر

جموں کشمیر میں سیلابی صورتحال سنگین، دریا خطرے کے نشان سے اوپر

جموں و کشمیر میں کئی دریا خطرے کے نشان سے اوپر، اننت ناگ میں 20 خاندانوں کو بچایا گیا

جموں و کشمیر میں کئی دریا خطرے کے نشان سے اوپر، اننت ناگ میں 20 خاندانوں کو بچایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »