• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹرمپ کے ‘ہمیشہ دوست’ والے بیان پر پی ایم مودی کا ردعمل، کہا امریکی صدر کے جذبات کی قدر کرتا ہوں

ٹرمپ کے ‘ہمیشہ دوست’ والے بیان پر پی ایم مودی کا ردعمل، کہا امریکی صدر کے جذبات کی قدر کرتا ہوں

by امت ڈیسک
06/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بھارت امریکہ تعلقات پر دیے گئے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میں صدر ٹرمپ کے جذبات اور ہمارے تعلقات کے مثبت جائزے کی دل کی گہرائیوں سے تعریف کرتا ہوں اور ان کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔

پی ایم مودی نے یہ بات سوشل میڈیا ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت اور امریکہ کے درمیان انتہائی مثبت اور بصیرت انگیز جامع اور اسٹریٹجک شراکت داری ہے۔

اس سے قبل امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا ‘ٹروتھ سوشل’ پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ وہ اور وزیر اعظم نریندر مودی ہمیشہ دوست رہیں گے، انہوں نے کہا کہ ‘پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے۔’

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ میں بھارت کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے کے لیے ہمیشہ تیار رہوں گا۔ ہم ہمیشہ سے پی ایم مودی کے دوست رہے ہیں اور رہیں گے۔ وہ ایک عظیم وزیر اعظم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ ان کا دوست رہوں گا، لیکن مجھے وہ پسند نہیں جو وہ اس وقت کر رہے ہیں۔ تاہم بھارت اور امریکہ کے بیچ بہت خاص تعلقات ہیں۔ پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے۔ کبھی کبھی ہمارے درمیان کچھ ایسے لمحات آتے ہیں۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ گذشتہ کچھ دنوں سے دونوں ممالک کے تعلقات کافی کشیدہ ہو گئے تھے۔ اس دوران ٹرمپ کا لہجہ اب نرم پڑ رہا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ وہ بھارت سے ناراض ہیں کہ وہ روس سے تیل خرید رہا ہے۔ اسی لیے ہم نے بھارت پر بہت زیادہ (50 فیصد) ٹیرف لگا دیا ہے۔ اس موقعے پر انہوں نے دیگر ممالک کے درمیان تجارتی معاہدے کے بارے میں بھی بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ سب اچھا چل رہا ہے۔ تاہم ہم یورپی یونین سے بہت مایوس ہیں۔

خیال رہے کہ ایس سی او اجلاس کے بعد امریکی صدر نے حال ہی میں کہا تھا کہ ہمیں لگتا ہے کہ ہم نے بھارت اور روس کو چین کے ہاتھوں کھو دیا۔ اس کے ساتھ انہوں نے مودی، پوتن اور چینی صدر شی جن پنگ کی تصویر بھی پوسٹ کی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عید میلاد النبی ﷺ: حضرتبل درگاہ میں شب بیداری، ہزاروں عقیدت مندوں کی حاضری

Next Post

”غیر ضروری اقدام“: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے حضرتبل درگاہ پر نشان لگانے پر سوال اٹھایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
سرینگر میں احتجاج کرنا دکھاوا، محبوبہ مفتی کو امیت شاہ سے دلی میں بات کرنی چاہیے : عمر عبداللہ

”غیر ضروری اقدام“: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے حضرتبل درگاہ پر نشان لگانے پر سوال اٹھایا

حضرتبل درگاہ میں اشوک نشان مسخ کرنے پر ایف آئی آر درج

حضرتبل درگاہ میں اشوک نشان مسخ کرنے پر ایف آئی آر درج

محبوبہ مفتی نے وقف بورڈ کے خلاف  کارروائی کا مطالبہ کیا

محبوبہ مفتی نے وقف بورڈ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا

درگاہ حضرت بل میں نصب اشوک چکر والی تختی کو فوری طور پر ہٹایا جائے:متحدہ مجلس علماء

درگاہ حضرت بل میں نصب اشوک چکر والی تختی کو فوری طور پر ہٹایا جائے:متحدہ مجلس علماء

جموں و کشمیر اور لداخ میں عید میلاد النبی(ص) کی تقریب مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

جموں و کشمیر اور لداخ میں عید میلاد النبی(ص) کی تقریب مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »