• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام جھڑپ میں دوسرا ملی ٹینٹ ازجان

کولگام جھڑپ میں دوسرا ملی ٹینٹ ازجان

by امت ڈیسک
08/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 8 ستمبر (کے این او): کولگام ضلع کے گُڈر جنگلاتی علاقے میں جاری انکاؤنٹر میں مزید ایک ملی ٹینٹ مارا گیا ہے، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد دو ہو گئی ہے، حکام نے بتایا۔

ایک اعلیٰ افسر نے نیوز ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر گُڈر جنگل میں مشترکہ سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ مشکوک نقل و حرکت دیکھنے کے بعد جب سیکیورٹی فورسز نے آپریشن شروع کیا .. اس دوران مشتبہ مقام کے قریب پہنچنے کے بعد ملی ٹینٹوں نے فائرنگ شروع کر دی، جس کے جواب میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

افسر نے مزید کہا کہ "اس سے قبل ایک ملی ٹینٹ گیا تھا اور فوج کے ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر زخمی ہوئے تھے۔ اب ایک اور ملی ٹینٹ مارا گیا ہے جبکہ آپریشن جاری ہے۔” ــ(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کلگام جھڑپ: ایک ملی ٹینٹ ازجان ، جے سی او سمیت تین فوجی اہلکار زخمی

Next Post

ڈوڈہ کے ایم ایل اے معراج ملک پر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
Next Post
ڈوڈہ کے ایم ایل اے معراج ملک پر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

ڈوڈہ کے ایم ایل اے معراج ملک پر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

شیخ عبداللہ کی 43ویں برسی پر پارٹی نے کیا خراج پیش

شیخ عبداللہ کی 43ویں برسی پر پارٹی نے کیا خراج پیش

ڈوڈہ کے ایم ایل اے معراج ملک پر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

جموں و کشمیر حکومت نے اسپیکر کو ایم ایل اے مہراج ملک کی پی ایس اے کے تحت حراست سے آگاہ کیا

کپواڑہ: ورنو لولاب میں کوٹھا گر آنے سے ایک کمسن بچہ سمیت دو افراد جاں بحق

بانہال میں قومی شاہراہ کے پل کے نیچے تین لاشیں برآمد، دو کمسن بچے شامل

سیاسی جماعتوں نے معراج ملک کے خلاف پی ایس اے عائد کرنے کی شدید مذمت کی

سیاسی جماعتوں نے معراج ملک کے خلاف پی ایس اے عائد کرنے کی شدید مذمت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »