• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نائب صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ، نتائج آج شام متوقع

نائب صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ، نتائج آج شام متوقع

by امت ڈیسک
09/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی، 9 ستمبر – ملک کے نائب صدر کے عہدے کے لیے آج پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہو رہی ہے۔ پولنگ صبح 10 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی، جبکہ ووٹوں کی گنتی شام 6 بجے کے بعد ہوگی۔

این ڈی اے کی جانب سے سابق گورنر سی پی رادھا کرشنن اور اپوزیشن اتحاد "انڈیا بلاک” کی طرف سے سابق جج بی. سُدرشن ریڈی امیدوار ہیں۔

پارلیمنٹ میں اکثریت کے باعث این ڈی اے امیدوار کو برتری حاصل ہے، تاہم اپوزیشن نے بھی متحد ہو کر اپنے ووٹ یقینی بنانے کے لیے تیاری کی ہے۔ نئے نائب صدر کے نام کا اعلان آج شام متوقع ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کلگام انکاؤنٹر: دو فوجی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

Next Post

کولگام میں تصادم دوسرے روز میں داخل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
کولگام میں تصادم دوسرے روز میں داخل

کولگام میں تصادم دوسرے روز میں داخل

جموں۔سرینگر ہائی وے کی بحالی آخری مرحلے میں، شام تک ٹریفک بحال ہونے کی اُمید: حکام

جموں۔سرینگر ہائی وے کی بحالی آخری مرحلے میں، شام تک ٹریفک بحال ہونے کی اُمید: حکام

وہ لوگ جنہوں نے حضرت بل میں خلل ڈالا ان پر کوئی کارروائی نہیں، مگر ایم ایل اے کو پی ایس اے کے تحت جیل بھیجا گیا: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

وہ لوگ جنہوں نے حضرت بل میں خلل ڈالا ان پر کوئی کارروائی نہیں، مگر ایم ایل اے کو پی ایس اے کے تحت جیل بھیجا گیا: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

لداخ میں سیاچن بیس کیمپ پر برفانی تودہ گرنے سے 3 فوجی ہلاک

لداخ میں سیاچن بیس کیمپ پر برفانی تودہ گرنے سے 3 فوجی ہلاک

اسرائیل کا قطر کے دوحہ میں فضائی حملہ، حماس کے سینئر رہنما ازجان: رپورٹ

اسرائیل کا قطر کے دوحہ میں فضائی حملہ، حماس کے سینئر رہنما ازجان: رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »