• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی سی سی آئی محسن نقوی کے خلاف کرے گی  شکایت درج

بی سی سی آئی محسن نقوی کے خلاف کرے گی شکایت درج

by امت ڈیسک
29/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بی سی سی آئی (بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا) کے سیکرٹری دیوجیت سائقیا نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے چیئرمین محسن نقوی کے اُس عمل کی مذمت کی ہے جس میں انہوں نے ایشیا کپ کی ٹرافی ڈائس سے اپنے ساتھ لے لی، جب کہ بھارت نے ان سے ٹرافی لینے سے انکار کر دیا تھا۔ مسٹر سائقیا نے یہ بھی تصدیق کی کہ بی سی سی آئی اس مسئلے کو نومبر میں ہونے والی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بورڈ اجلاس میں اٹھائے گا۔

انہوں نے کہا:”ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم ٹرافی اے سی سی کے چیئرمین (نقوی) سے نہیں لیں گے، جو کہ پاکستان کے بڑے رہنماؤں میں سے ایک ہیں۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ صاحب ٹرافی اپنے ساتھ لے جائیں گے۔” یہ بات مسٹر سائقیا نے اُس وقت کہی جب سوریا کمار یادو کی قیادت میں بھارتی ٹیم نے بغیر ٹرافی کے پوڈیم پر جشن منایا۔

سوریا کمار یادو: میچ فیس مسلح افواج اور پہلگام متاثرین کو عطیہ کروں گا

سائقیا نے کہا:”ہم میڈلز کے ساتھ آئے تھے، لیکن یہ بہت ہی افسوسناک اور غیر اسپورٹس مین رویہ ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ٹرافی اور میڈلز جلد از جلد بھارت کو واپس کیے جائیں گے۔”

بی سی سی آئی اور مسٹر نقوی کے درمیان اختلاف کی وجہ سے تقریبِ تقسیمِ انعامات تقریباً 90 منٹ تاخیر کا شکار ہوئی اور آخرکار پریزنٹر ٹرافی جیتنے والے کپتان کو دینے کے بجائے اپنے ساتھ لے گیا۔

انہوں نے مزید کہا:”نومبر کے پہلے ہفتے دبئی میں ہونے والی آئی سی سی کانفرنس میں ہم اس عمل کے خلاف بہت سخت اور باضابطہ احتجاج درج کرائیں گے۔”

مسٹر سائقیا نے بھارت کی ایشیا کپ جیت پر کھلاڑیوں اور معاون عملے سمیت پوری ٹیم کے لیے 21 کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کیا اور اس کامیابی کو پہلگام دہشت گرد حملوں کے بعد مئی میں ہونے والے "آپریشن سندور” کے ساتھ تشبیہ دی۔

"ہم اپنی ٹیم پر فخر کرتے ہیں۔ انہوں نے کرکٹ کے میدان میں شاندار کارکردگی دکھائی ہے۔ ہماری مسلح افواج نے سرحدی علاقوں میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا، اور اب وہی بات دبئی میں دہرائی گئی ہے۔ یہ بھارتی کرکٹ کے لیے ایک شاندار اور یادگار لمحہ ہے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھاجپا کے جھوٹے وعدے، مرکز کی بدعہدی نے لداخ میں احتجاج کو جنم دیا: طارق قرہ

Next Post

ہم لداخ کے لوگوں کے جائز مطالبوں کے ساتھ ہیں: آغا روح اللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
ہم لداخ کے لوگوں کے جائز مطالبوں کے ساتھ ہیں: آغا روح اللہ

ہم لداخ کے لوگوں کے جائز مطالبوں کے ساتھ ہیں: آغا روح اللہ

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سری نگر میں چوری کا معاملہ حل، ملزم گرفتار، مال مسروقہ بر آمد: پولیس

کیس واپس لیے بغیر کوئی بات چیت نہیں’ — لیہہ اپیکس باڈی نے  حکومت سے مذاکرات سے انکار کیا

کیس واپس لیے بغیر کوئی بات چیت نہیں’ — لیہہ اپیکس باڈی نے حکومت سے مذاکرات سے انکار کیا

میرا فرض ہے کہ جموں و کشمیر کی تعمیر نو کروں، سیاست میں مشغول نہیں ہوں: وزیراعلیٰ عمر

صبر کا امتحان نہ لیا جائے ، ریاستی درجہ بحال کیا جائے : عمر عبداللہ

لیہہ ایپکس باڈی کا اعلان: گرفتار اراکین کی رہائی تک مرکز کے ساتھ مذاکرات ممکن نہیں: سیرنگ دورجے

لیہہ ایپکس باڈی کا اعلان: گرفتار اراکین کی رہائی تک مرکز کے ساتھ مذاکرات ممکن نہیں: سیرنگ دورجے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »