• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں زمین ہڑپنے کا بڑا اسکینڈل بے نقاب، 10 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل

اننت ناگ میں زمین ہڑپنے کا بڑا اسکینڈل بے نقاب، 10 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل

by امت ڈیسک
07/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: کرائم برانچ کشمیر نے ایک بڑے زمین اسکینڈل کا پردہ فاش کرتے ہوئے 10 افراد کے خلاف چارج شیٹ عدالت میں داخل کی ہے۔ یہ مقدمہ ضلع اننت ناگ میں فرضی زمین کے معاوضے کی غیر قانونی ادائیگی سے متعلق ہے، جس میں سرکاری افسران اور کئی دیگر افراد کی ملی بھگت سامنے آئی ہے۔

کرائم برانچ کے مطابق، ایف آئی آر نمبر 12/2015 کے تحت درج مقدمے میں دھوکہ دہی (سیکشن 420، 467، 468، 471، 120-بی آر پی سی( اور انسداد بدعنوانی ایکٹ کی دفعہ5کے تحت کارروائی کی گئی ہے۔

تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا کہ ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے کچھ عہدیداران — جن میں اُس وقت کے تحصیلدار، نائب تحصیلدار، گرداور اور پٹواری شامل ہیں — نے چند مقامی افراد کے ساتھ سازباز کرکے سرکاری ریکارڈ میں جعلسازی کی۔ ان افسران نے فرضی زمین مالکان کے نام سے جعلی اندراجات کروا کر سرکاری خزانے سے بھاری معاوضے حاصل کیے۔

کرائم برانچ کے بیان میں کہا گیا کہ تحقیقات کے دوران یہ ثابت ہوا کہ معاوضے کی رقم فرضی مستحقین کے نام پر جاری کی گئی، جب کہ ایسی زمین سرے سے موجود ہی نہیں تھی۔ اس کارروائی سے ریاستی خزانے کو بھاری مالی نقصان پہنچا اور عوامی اعتماد کو زک پہنچی۔

کرائم برانچ کے مطابق، تمام ثبوت اور شواہد اکٹھے کرنے کے بعد مقدمہ عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے تاکہ قانون کے مطابق فیصلہ کیا جا سکے۔

کرائم برانچ کشمیر نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ بدعنوانی کے خاتمے، شفافیت کے فروغ اور مالی جرائم میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عمر عبداللہ نے نگروٹہ میں انتخابی مہم میں کی شرکت

Next Post

ٹریفک جام، عوام اور حکام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post

ٹریفک جام، عوام اور حکام

مہاراجہ کے زمانے کی دربارمو کی روایت پھر زندہ؟؟

مہاراجہ کے زمانے کی دربارمو کی روایت پھر زندہ؟؟

کوئی میٹر نہیں، کوئی مفت بجلی فائدہ نہیں: وزیر اعلی عمر عبداللہ

کوئی میٹر نہیں، کوئی مفت بجلی فائدہ نہیں: وزیر اعلی عمر عبداللہ

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

انجینئر رشید کے معاملے میں دو ججوں کی بینچ نے الگ الگ فیصلہ سنایا

کوئی میٹر نہیں، کوئی مفت بجلی فائدہ نہیں: وزیر اعلی عمر عبداللہ

کسی کو مہم چلانے پر مجبور نہیں کیا جاتا: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »