• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

انجینئر رشید کے معاملے میں دو ججوں کی بینچ نے الگ الگ فیصلہ سنایا

by امت ڈیسک
07/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو بارہمولہ کے رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید کی درخواست پر تقسیم شدہ فیصلہ سنایا ہے یعنی دو ججوں کی بنچ میں ایک کا فیصلہ کچھ اور ہے جبکہ دوسرے کا کچھ اور ۔انجینئر رشید تہاڑ جیل میں بند ہیں اور وہ پارلیمنٹ کی کارروائی کے دوران حکومت سے سفر کے اخراجات برداشت کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔

ان کی عرضی پر سماعت کے بعد جسٹس انوپ بھمبھانی نے کہا کہ حکومت اخراجات برداشت کرے، جبکہ جسٹس ویویک چودھری نے کہا کہ حکومت کی یہ ذمہ داری نہیں ہے۔اب معاملہ چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے کے سامنے جائے گا۔بتادیں کہ رشید 2019 سے یو اے پی اے کے تحت ملی ٹینسی فنڈنگ کیس میں جیل میں ہیں۔

2024 میں انہوں نے عمر عبداللہ کو دو لاکھ سے زائد ووٹوں سے شکست دی۔ٹرائل کورٹ نے پارلیمنٹ جانے کی اجازت دی لیکن اخراجات خود برداشت کرنے کا حکم دیا، جو 12 دنوں کے لیے 17 لاکھ روپے بنتے ہیں۔

رشید نے اس کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کی۔اور آج ہائی کورٹ نے دو الگ الگ فیصلہ سنا دیا ،اب معاملہ چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے دیکھیں گے اور وہ کوئی ایک فیصلہ کریں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کوئی میٹر نہیں، کوئی مفت بجلی فائدہ نہیں: وزیر اعلی عمر عبداللہ

Next Post

کسی کو مہم چلانے پر مجبور نہیں کیا جاتا: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
کوئی میٹر نہیں، کوئی مفت بجلی فائدہ نہیں: وزیر اعلی عمر عبداللہ

کسی کو مہم چلانے پر مجبور نہیں کیا جاتا: عمر عبداللہ

جعلی سم کارڈز کے اجراء کی روک تھام کے لیے گاندربل پولیس کی کارروائی، سم کارڈ فروش مراکز پر چھاپے

جعلی سم کارڈز کے اجراء کی روک تھام کے لیے گاندربل پولیس کی کارروائی، سم کارڈ فروش مراکز پر چھاپے

کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز مارے گئے ، سرچ آپریشن جاری: فوج

کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز مارے گئے ، سرچ آپریشن جاری: فوج

نوجوان، ڈگری اور بے عملی کا المیہ

سی آئی کے کی متعدد جیلوں پر چھاپے، جن میں سنٹرل جیل سرینگر اور کپواڑہ جیل شامل

سی آئی کے کی متعدد جیلوں پر چھاپے، جن میں سنٹرل جیل سرینگر اور کپواڑہ جیل شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »