• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

تاریخ پیدائش میں ہیرا پھیری، سابق پولیس افسر کو تین سال قید کی سزا

by امت ڈیسک
10/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: ایک سابق پولیس افسر کو اپنی تاریخ پیدائش میں ہیرا پھیری کر کے سروس میں دو سال کی غیر قانونی توسیع حاصل کرنے کے جرم میں تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق سٹی جج سرینگر کی عدالت نے سابق سب انسپکٹر جگدیش سنگھ (ساکن اتینہ، بڈگام) کو مجرم قرار دیتے ہوئے تین سال قید کی سزا سنائی۔ کورٹ نے مجرم پر پانچ ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا اور کہا: ’’اگر مجرم جرمانہ ادا نہ کرے تو اسے مزید چھ ماہ کی سزا کاٹنی ہوگی۔‘‘ عدالت نے حکم دیا کہ تمام سزائیں بیک وقت (concurrently) پوری کی جائیں گی۔

جموں کشمیر پولیس کی کرائم برانچ (کشمیر) کی اکنامک افینسز وِنگ کے مطابق یہ کیس اُس وقت سامنے آیا جب پولیس ہیڈکوارٹر کی جانب سے ایک اطلاع موصول ہوئی کہ ملزم نے اپنے سرکاری ریکارڈ میں پیدائش کا سال 1957 سے بدل کر 1959 کر دیا تھا تاکہ اپنی ملازمت مزید دو سال بڑھا سکے۔

پولیس بیان کے مطابق تحقیقات کے دوران یہ ثابت ہوا کہ سنگھ نے اپنے سروس ڈاکیومنٹس، کیریکٹر رول اور میٹرکولیشن سرٹیفکیٹ میں تاریخ پیدائش 10 نومبر 1959 درج کر کے ناجائز فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کی۔ کیس کی سماعت کے دوران کرائم برانچ کی ٹیم نے عدالت میں دستاویزی ثبوت اور گواہان پیش کیے جن سے جگدیش سنگھ کا جرم ثابت ہو گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لاڈلے پن نے گھرانے تباہ کئے

Next Post

این آیی اے نے یاسین ملک کی سماعت ان کیمرہ کرنے کی اپیل کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
یاسین ملک کے حوالے سے او آئی سی کے بیان پر بھارت کا شدید ردعمل

این آیی اے نے یاسین ملک کی سماعت ان کیمرہ کرنے کی اپیل کی

دھماکہ، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی، ممبئی میں الرٹ

دھماکہ، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی، ممبئی میں الرٹ

لال قلعہ کار بلاسٹ معاملہ: 9 لوگ ہلاک، دو افراد حراست میں، دھماکے میں استعمال گاڑی کا تعلق پلوامہ کے رہائشی سے

لال قلعہ کار بلاسٹ معاملہ: 9 لوگ ہلاک، دو افراد حراست میں، دھماکے میں استعمال گاڑی کا تعلق پلوامہ کے رہائشی سے

بڈگام اور نگروٹہ کے ضمنی انتخابات پر ووٹنگ جادی

بڈگام اور نگروٹہ کے ضمنی انتخابات پر ووٹنگ جادی

"وائس آف ویکلی نیوز پیپرس” کے وفد کی بارہمولہ میں سید شہنواز بخاری سے تعزیتی ملاقات

"وائس آف ویکلی نیوز پیپرس" کے وفد کی بارہمولہ میں سید شہنواز بخاری سے تعزیتی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »