• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہندوارہ میں 12 افراد بے ہوش،  فوڈ پوائزننگ کا شبہ

ہندوارہ میں 12 افراد بے ہوش، فوڈ پوائزننگ کا شبہ

by امت ڈیسک
24/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ہندوارہ، 24 نومبر:نوگام گاؤں ہندوارہ میں ایک ہی خاندان کے بارہ افراد رات کے وقت بے ہوش ہو گئے، جس کی وجہ مبینہ طور پر فوڈ پوائزننگ بتائی جا رہی ہے۔

حکام کے مطابق تمام متاثرین کو ابتدائی طبی امداد کے لیے این ٹی پی ایچ سی منتقل کیا گیا، جہاں سے انہیں مزید علاج کے لیے جی ایم سی ہندوارہ ریفر کیا گیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ تمام 12 افراد کی حالت اب مستحکم ہے اور انہیں ضروری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سونم وانگچک کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سپریم کورٹ 24 نومبر کو سماعت کرے گا

Next Post

جسٹس سوریہ کانت نے بھارت کے 53ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
جسٹس سوریہ کانت نے بھارت کے 53ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا

جسٹس سوریہ کانت نے بھارت کے 53ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا

کشمیر میں اگلے چار دنوں کے دوران وسیع پیمانے پر برف و باراں کا امکان

جموں و کشمیر میں 10 دسمبر تک خشک موسم جاری رہے گا: ڈائریکٹر: محکمہ موسمیات

پی ڈی پی خواتین ونگ کا سرینگر میں پارٹی دفتر پر احتجاج

پی ڈی پی خواتین ونگ کا سرینگر میں پارٹی دفتر پر احتجاج

بالی ووڈ کے مشہور اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں چل بسے

بالی ووڈ کے مشہور اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں چل بسے

ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی میں داخلے میرٹ کی بنیاد پر ہوں، مذہب کی بنیاد پر نہیں: عمر عبداللہ

ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی میں داخلے میرٹ کی بنیاد پر ہوں، مذہب کی بنیاد پر نہیں: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »