• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*سرینگر کے کاک سرائے میں لڑکی کے وار سے لڑکا زخمی*  *پیٹ میں چوٹ آئی ہے، ان کی حالت مستحکم ہے: سی ایم او ایس ایم ایچ ایس*

وقف ملازم پر سرینگر میں حملہ، حملہ آور کی تلاش شروع

by امت ڈیسک
27/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 27 نومبر: سرینگر کے نوہٹہ علاقے میں جمعرات کو ایک نامعلوم شخص نے ایک تیز دھار آلے سے حملہ کر کے وقف کے 55 سالہ ملازم کو زخمی کر دیا۔

حکام کے مطابق زخمی کی شناخت ہلال احمد پنجرا کے طور پر ہوئی ہے، جن کے پیٹ پر چوٹ آئی۔ انہیں فوری طور پر علاج کے لیے ریناواری اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے حملہ آور کی شناخت اور گرفتاری کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ (کے این ٹی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مجھے این سی ورکنگ کمیٹی میٹنگ میں مدعو نہیں کیا گیا، آرٹیکل 370 اور ریاستی درجہ کی بحالی کے مؤقف پر قائم ہوں: روح اللہ مہدی

Next Post

”جہاں کرسی ملے وہیں جاتا ہے“: روح اللہ کا نائب وزیر اعلی پر پلٹ وار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
روح اللہ نے اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی، نواگام پولیس اسٹیشن دھماکے میں غفلت پر سوالات، جوابدہی کا مطالبہ

”جہاں کرسی ملے وہیں جاتا ہے“: روح اللہ کا نائب وزیر اعلی پر پلٹ وار

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

رکن پارلیمان انجینئر رشید کا جیل میں بھوک ہڑتال کا اعلان

جموں میں صحافی کا مکان کیا گیا منہدم

جموں میں صحافی کا مکان کیا گیا منہدم

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

عدالت نے انجینئر رشید کو زیر حراست پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

ڈوڈہ میں سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز اور فرقہ وارانہ مواد اپ لوڈ کرنے والا شخص گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »