• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جے ڈی اے کو جواب دینا ہوگا کہ ارفاز دینگ کے گھر کو گرانے کا حکم کس نے دیا:سریندر چودھری

جے ڈی اے کو جواب دینا ہوگا کہ ارفاز دینگ کے گھر کو گرانے کا حکم کس نے دیا:سریندر چودھری

by امت ڈیسک
29/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں و کشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری نے ہفتے کو کہا کہ جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جے ڈی اے) کو اس بات کا جواب دینا ہوگا کہ انہوں نے کس کے حکم پر صحافی ارفاز دینگ کے گھر کو مسمار کیا۔ انہوں نے کہا کہ جو افسر اس میں ملوث ہوگا اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔

موصوف نے ان باتوں کا اظہار یہاں جائے موقع کا دورہ کرنے پر میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا: ‘ میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی جانب سے بات کر رہا ہوں،وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کبھی بھی انتقامی کارروائیوں کی حمایت نہیں کی ہے’۔ ان کا کہنا تھا: ‘انتظامیہ ملک کے آئین کے مطابق چل رہی ہے اور ہم صحافیوں کے کام کی عزت کرتے ہیں’۔

نائب وزیر اعلیٰ نے کہا: ‘وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھی کہا کہ حکومت نے ایسا اقدام کرنے کا حکم نہیں دیا تو پھر جے ڈی اے کو واضح کرنا ہوگا کہ انہوں نے ایسا کس کے حکم پر کیا’۔ انہوں نے کہا: ‘صحافیوں کو خاموش کرنے کی کوئی بھی کوشش جمہوری اداروں کی کمزوری کا باعث بن جاتی ہے’۔

ان کا کہنا تھا: ‘جے ڈی اے کو جواب دینا ہوگا کہ کس کے کہنے پر ایسا کیا گیا، یہ عمر عبداللہ سرکار کا فیصلہ نہیں ہے’۔ انہوں نے کہا کہ جو افسر اس میں ملوث ہوگا اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این سی ورکنگ کمیٹی نے سات قراردادیں منظور کیں، ریاستی درجہ فوری بحال کرنے کا مطالبہ

Next Post

کشمیری سیاحتی صنعت میں نئی روح پھوکنے کے لئے برفباری بے حد اہم: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی میں داخلے میرٹ کی بنیاد پر ہوں، مذہب کی بنیاد پر نہیں: عمر عبداللہ

کشمیری سیاحتی صنعت میں نئی روح پھوکنے کے لئے برفباری بے حد اہم: عمر عبداللہ

پرتاپ پارک سرینگر میں نوجوان لڑکی کا خودسوزی کی کوشش، سنسنی پھیل گئی

پرتاپ پارک سرینگر میں نوجوان لڑکی کا خودسوزی کی کوشش، سنسنی پھیل گئی

سیاحت کے فروغ کیلئے برفباری کلیدی حیثیت رکھتی ہے: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

سیاحت کے فروغ کیلئے برفباری کلیدی حیثیت رکھتی ہے: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

سیاسی امور کمیٹی کا اجلاس، پی ڈی پی نے بلڈوزر کارروائی کو ‘انسانیت کا بحران’ قرار دیا

سیاسی امور کمیٹی کا اجلاس، پی ڈی پی نے بلڈوزر کارروائی کو ‘انسانیت کا بحران’ قرار دیا

ڈی سی  راجوری نے غلط استعمال روکنے کیلئے وی پی این سروسز فوری معطل کرنے کا حکم جاری کر دیا

ڈی سی راجوری نے غلط استعمال روکنے کیلئے وی پی این سروسز فوری معطل کرنے کا حکم جاری کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »