• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عمر عبداللہ کی زیرِ صدارت کابینہ اجلاس: آر اینڈ بی محکمے میں ترقیوں کی منظوری، ڈیلی ویجرز پر رپورٹ طلب

عمر عبداللہ کی زیرِ صدارت کابینہ اجلاس: آر اینڈ بی محکمے میں ترقیوں کی منظوری، ڈیلی ویجرز پر رپورٹ طلب

by امت ڈیسک
03/12/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 03 دسمبر :جموں و کشمیر کی کابینہ، جس کی صدارت وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کی، نے آج صبح متعدد محکموں کی تجاویز کو منظوری دی، جن میں محکمہ آر اینڈ بی میں ترقیوں کی منظوری اور اینمل پروٹیکشن بورڈ کے قیام شامل ہیں، اہلکاروں نے کے این ایس کو بتایا۔

یہ اجلاس صبح 9 بجے وزیراعلیٰ کی جموں رہائش گاہ پر منعقد ہوا، جس میں انتظامی و ترقیاتی امور سے متعلق کئی معاملات پر غور کیا گیا۔ بجلی، ریزرویشن اور سرمائی تیاریوں سے متعلق امور بھی ایجنڈے میں شامل رہے۔

محکمہ آر اینڈ بی کے افسران کی ترقیوں اور سروس سے متعلق معاملات پر تفصیلی بحث کے بعد کابینہ نے منظوری دی، جبکہ مویشی پالن اور ماہی پروری سے وابستہ کوآپریٹو سوسائٹیوں کو مضبوط بنانے کے لیے مالی منظوری بھی دی گئی۔

کابینہ وزیر جاوید رانا نے اجلاس کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ متعدد اہم ایجنڈا پوائنٹس کو منظوری دے دی گئی ہے، اور حکومت کا فوکس زیر التواء انتظامی معاملات کے بروقت حل پر ہے۔

انہوں نے کہا، “کچھ معمولی معاملات پر بھی بات ہوئی، لیکن بنیادی ایجنڈا آر اینڈ بی محکمے کے افسران کی ترقیوں اور ان کی سینئارٹی کی توثیق کا تھا، جسے آج منظور کر لیا گیا ہے۔”

رانا نے مزید کہا کہ پاونز اور اینگلرز کمیونٹی کے لیے ان کی سفارش پر متعلقہ کوآپریٹو سوسائٹیوں کی مضبوطی کے لیے فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ کابینہ نے اینمل پروٹیکشن بورڈ کے قیام کی بھی منظوری دے دی ہے تاکہ مویشیوں سے متعلق قوانین اور فلاحی نظام کو منظم کیا جا سکے۔

رانا نے کہا کہ مختلف محکموں میں کام کرنے والے ڈیلی ویجرز کا مسئلہ بھی زیرِ بحث آیا۔

“چیف سیکرٹری کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ جلد از جلد اس حوالے سے رپورٹ پیش کریں، کیونکہ مختلف زمروں کے ڈیلی ویجرز کا معاملہ سنگین ہے۔ حکومت ان کی ذمہ دار ہے اور ہم انصاف فراہم کرنا چاہتے ہیں۔” انہوں نے کہا۔

ذرائع کے مطابق، اجلاس اس ہدایت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا کہ تمام زیرِ التواء محکمانہ رپورٹس فوری جمع کرائی جائیں اور آج منظور شدہ فیصلوں پر عملدرآمد میں کوئی تاخیر نہ ہو۔ (کے این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نہرو بابری مسجد کو سرکاری پیسوں سے بنانا چاہتے تھے، راجناتھ سنگھ کا دعویٰ

Next Post

پچھلے پانچ برسوں میں جے کے میں 50 ہزار راشن کارڈ منسوخ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
پچھلے پانچ برسوں میں جے کے میں 50 ہزار راشن کارڈ منسوخ

پچھلے پانچ برسوں میں جے کے میں 50 ہزار راشن کارڈ منسوخ

چھٹی ہو یا نہ ہو، شیخ عبداللہ عوام کے دلوں میں بستے ہیں: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

چھٹی ہو یا نہ ہو، شیخ عبداللہ عوام کے دلوں میں بستے ہیں: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

آغا روح اللہ مہدی کا الزام: پارلیمنٹ میں جے اینڈ کے انہدامی معاملہ اٹھانے سے روکا گیا، ‘کنٹرولڈ ڈیموکریسی’ قرار

آغا روح اللہ مہدی کا الزام: پارلیمنٹ میں جے اینڈ کے انہدامی معاملہ اٹھانے سے روکا گیا، ‘کنٹرولڈ ڈیموکریسی’ قرار

اننت ناگ میں امیگریشن اینڈ فارنرز ایکٹ 2025 کی خلاف ورزی پر ہوٹل کے خلاف ایف آئی آر درج :پولیس

اننت ناگ میں امیگریشن اینڈ فارنرز ایکٹ 2025 کی خلاف ورزی پر ہوٹل کے خلاف ایف آئی آر درج :پولیس

زیرِ حراست ایم ایل اے مہراج ملک کے لیے پوسٹل بیلٹ بھیج دیا گیا

ڈوڈہ ایم ایل اے کی حراست ’غیر قانونی اور وحشیانہ‘، وکیل کا ہائی کورٹ میں بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »