• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں PRIYAGOLD Butter Delite بسکوٹس غیر محفوظ قرار — فروخت پر فوری پابندی

اننت ناگ میں PRIYAGOLD Butter Delite بسکوٹس غیر محفوظ قرار — فروخت پر فوری پابندی

by امت ڈیسک
12/12/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
فوڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ اننت ناگ نے PRIYAGOLD BUTTER DELITE بسکوٹس (بیچ نمبر E25KPO2FB) کی فروخت پر فوری اور سخت پابندی عائد کر دی ہے، کیونکہ لیبارٹری جانچ میں یہ پروڈکٹ انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ پائی گئی ہے۔

ڈیزائنٹڈ آفیسر فوڈ سیفٹی اننت ناگ کے مطابق، یہ کارروائی معمول کی مارکیٹ چیکنگ کے دوران فوڈ سیفٹی آفیسر کی جانب سے نمونے حاصل کیے جانے کے بعد عمل میں لائی گئی۔ نمونہ نیشنل فوڈ لیبارٹری غازی آباد کو بھیجا گیا تھا، جہاں ماہرین نے اپنی رپورٹ (نمبر JK-665/DEC/25/786 مؤرخہ 05-12-2025) میں سلفائٹ کی مقدار مقررہ حد سے کہیں زیادہ پائی۔

محکمے نے بتایا کہ سلفائٹ کی زائد مقدار والی اشیائے خوردونوش انسانی صحت کے لیے سنگین مسائل کا سبب بن سکتی ہیں۔ حکم نامے میں واضح کیا گیا ہے کہ غیر محفوظ خوراک کی تیاری یا فروخت فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز ایکٹ 2006 کی دفعہ 3(1)(zz)(xi) کے تحت سختی سے ممنوع ہے۔

محکمہ افسر شیخ ضمیر احمد نے FSSA کی دفعہ 36(3)(b) کے تحت اختیارات استعمال کرتے ہوئے ضلع اننت ناگ میں متعلقہ بیچ کی فروخت پر فوری مکمل پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

محکمے نے تمام تاجروں، دکانداروں اور ڈسٹریبیوٹرز کو ہدایت دی ہے کہ وہ فوراً یہ پروڈکٹ اپنی شیلف سے ہٹا دیں اور احکامات کی مکمل پابندی کو یقینی بنائیں۔ (کے این سی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کے لئے یہ نقشہ فوری زلزلے کی پیش گوئی یا پھر ایک سائنسی تنبیہ؟

Next Post

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام — سیکیورٹی فورسز نے 3 دراندازوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام — سیکیورٹی فورسز نے 3 دراندازوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا

اگر نارملسی ہے تو جامع مسجد عید پر بند کیوں رکھی گئی ؟ میرواعظ

دہائیوں پرانے کیسز میں تازہ گرفتاریوں سے عوامی بےچینی: میرواعظ عمر فاروق

این ایچ پی سی جموں و کشمیر کی صلاحیت کو 3014 میگاواٹ تک بڑھانے کے لیے 27,945 کروڑ روپے کے 4 پاور پروجیکٹوں کو انجام دے رہا ہے: مرکز

این ایچ پی سی جموں و کشمیر کی صلاحیت کو 3014 میگاواٹ تک بڑھانے کے لیے 27,945 کروڑ روپے کے 4 پاور پروجیکٹوں کو انجام دے رہا ہے: مرکز

سرینگر میں 150 او جی ڈبلیوز حراست میں لیے گئے

سرینگر میں 150 او جی ڈبلیوز حراست میں لیے گئے

عمر عبداللہ آج گلمرگ میں کئی کلیدی منصوبوں کو عوام کے نام وقف کریں گے

عمر عبداللہ آج گلمرگ میں کئی کلیدی منصوبوں کو عوام کے نام وقف کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »