• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایودھیا رام مندر میں مبینہ طور پر نماز ادا کرنے کی کوشش، ذہنی امراض میں مبتلا کشمیری شخص گرفتار

ایودھیا رام مندر میں مبینہ طور پر نماز ادا کرنے کی کوشش، ذہنی امراض میں مبتلا کشمیری شخص گرفتار

by امت ڈیسک
10/01/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیان: اتر پردیش کے ایودھیا میں واقع تاریخی رام مندر کے احاطہ میں مبینہ طور پر نماز ادا کرنے کی کوشش کے بعد جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص عبدالاحد شیخ کو سیکیورٹی اہلکاروں نے حراست میں لے لیا۔ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب رام مندر میں سخت حفاظتی انتظامات کے دوران عبدالاحد شیخ مندر میں عام زائر کی حیثیت سے داخل ہوئے اور درشن کے بعد سیتا رسوئی کے قریب بیٹھ گئے۔

اسی دوران اس نے مبینہ طور پر نماز ادا کرنے کی تیاری شروع کی۔ جسے دیکھ کر وہاں تعینات سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری طور پر مداخلت کی۔ سیکیورٹی اسٹاف نے حالات کو قابو میں رکھتے ہوئے عبدالاحد شیخ کوحراست میں لے لیا اور بعد ازاں مقامی پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد معاملے کی مکمل تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ واقعے کے پس منظر اور محرکات کا پتہ لگایا جا سکے۔

ادھر ضلع شوپیان میں عبدالاحد شیخ کے رشتہ داروں اور مقامی لوگوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ طویل عرصے سے ذہنی امراض میں مبتلا ہے اور اس کا علاج بھی جاری ہے۔ عبدالاحد شیخ کے رشتہ داروں کے مطابق اس کی ذہنی حالت مستحکم نہیں رہتی اور وہ اکثر غیر معمولی رویے کا مظاہرہ کرتا ہے۔ مقامی باشندوں نے بھی اس مؤقف کی تائید کرتے ہوئے حکام سے اپیل کی ہے کہ قانونی کارروائی کے دوران اس کی طبی حالت اور ذہنی صحت کو مدنظر رکھا جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میڈیکل کالج تنازعہ پر پی ڈی پی اور بی جے پی ایک: تنویر صادق تنویر

Next Post

سوپور فروٹ منڈی میں لائسنس رینیو نہ کرانے والے ٹریڈرز کے خلاف کارروائی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
سوپور فروٹ منڈی میں لائسنس رینیو نہ کرانے والے ٹریڈرز کے خلاف کارروائی

سوپور فروٹ منڈی میں لائسنس رینیو نہ کرانے والے ٹریڈرز کے خلاف کارروائی

گنڈبل کشتی حادثے کے دو سال بعد دریائے جہلم کے کنارے انسانی پاؤں جیسی باقیات کی دریافت

گنڈبل کشتی حادثے کے دو سال بعد دریائے جہلم کے کنارے انسانی پاؤں جیسی باقیات کی دریافت

آئین اجازت دیتا ہے، مگر بھارت کا وزیرِاعظم ہندو ہی ہوگا: ہیمنت بسوا شرما

آئین اجازت دیتا ہے، مگر بھارت کا وزیرِاعظم ہندو ہی ہوگا: ہیمنت بسوا شرما

اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کی اجیت دوول کے ’بدلہ‘ بیان پر سخت تنقید: کہا فرقہ وارانہ اشتعال انگیزی ناقابل قبول

جموں و کشمیر: والد کی رائفل سے حادثاتی فائرنگ، کمسن بیٹا جاں بحق

جموں و کشمیر: والد کی رائفل سے حادثاتی فائرنگ، کمسن بیٹا جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »