• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوپور فروٹ منڈی میں لائسنس رینیو نہ کرانے والے ٹریڈرز کے خلاف کارروائی

سوپور فروٹ منڈی میں لائسنس رینیو نہ کرانے والے ٹریڈرز کے خلاف کارروائی

by امت ڈیسک
11/01/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ: ڈپارٹمنٹ آف ہارٹیکلچر پلانگ اینڈ مارکیٹنگ ایریا مارکیٹنگ آفیسر سوپور مشتاق احمد کی قیادت میں آج فروٹ منڈی میں ان ٹریڈرز کے خلاف کارروائی کی گئی جن کی لائسنس کی میعاد 31 مارچ دو ہزار پجیس کو ختم ہو چکی ہے۔

اس کاروائی میں محکمہ پلانگ اینڈ مارکیٹنگ سے وابستہ افسران بھی شامل تھے۔ انہوں نے ان افراد کے خلاف کارروائی کی جنہوں نے اپنی لائسنس رینیو نہیں کی ہے۔

اس موقعے پر ایریا مارکیٹنگ آفیسر سوپور مشتاق احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر فروٹ منڈی سوپور کی بات کریں تو یہاں پر کافی فروٹ ٹریڈز کام کرتے ہیں اور ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم ان کو وقت وقت پر آگاہ کریں تاکہ ان کو کسی طرح کی مشکل سے گزرنا نہ پڑے۔

انہوں نے کہا کہ جو بھی فروٹ ٹریڈ جو مختص شدہ (Allotee) یا غیر مختص شدہ (Non Allotee) ہوں، ان سبھی کو اپنی لائسنس کو رینیو کرانا بہت ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے بھی ہم نے فروٹ منڈی سوپور میں بیداری مہم چلائی کہ جن لوگوں نے اپنی لائسنس کو رینیو نہیں کرایا ہے وہ اس کام کو جلد از جلد مکمل کر لیں۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اس فروٹ منڈی میں جو بھی ٹریڈر کام کرتا ہے ہم ان کو سال میں ایک بار اپنی لائسنس رینیو کرانی ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جو اپنی لائسنس رینیو نہیں کرائے گا، ہم نیلامی پلیٹ فارم سے ان کا بورڈ اتار دیتے ہیں۔

آپ کو بتادیں کہ سوپور فروٹ منڈی ایشیا کی سب سے بڑی فروٹ منڈی ہے اور یہاں پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ کام کرتے ہے اور اپنا روزگار حاصل کرتے ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایودھیا رام مندر میں مبینہ طور پر نماز ادا کرنے کی کوشش، ذہنی امراض میں مبتلا کشمیری شخص گرفتار

Next Post

گنڈبل کشتی حادثے کے دو سال بعد دریائے جہلم کے کنارے انسانی پاؤں جیسی باقیات کی دریافت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
گنڈبل کشتی حادثے کے دو سال بعد دریائے جہلم کے کنارے انسانی پاؤں جیسی باقیات کی دریافت

گنڈبل کشتی حادثے کے دو سال بعد دریائے جہلم کے کنارے انسانی پاؤں جیسی باقیات کی دریافت

آئین اجازت دیتا ہے، مگر بھارت کا وزیرِاعظم ہندو ہی ہوگا: ہیمنت بسوا شرما

آئین اجازت دیتا ہے، مگر بھارت کا وزیرِاعظم ہندو ہی ہوگا: ہیمنت بسوا شرما

اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کی اجیت دوول کے ’بدلہ‘ بیان پر سخت تنقید: کہا فرقہ وارانہ اشتعال انگیزی ناقابل قبول

جموں و کشمیر: والد کی رائفل سے حادثاتی فائرنگ، کمسن بیٹا جاں بحق

جموں و کشمیر: والد کی رائفل سے حادثاتی فائرنگ، کمسن بیٹا جاں بحق

ٹرمپ نے بھارت پاکستان جنگ ختم کرانے کا دعویٰ ایک بار پھر دہرایا

ایران میں احتجاج، امریکہ سخت اقدامات پر غور کر رہا ہے: صدر ٹرمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »