• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

Security personnel stand guard during an encounter that broke out between security forces and militants, in the Bastangarh area of Udhampur

کشتواڑ کے علاقے چھاترو میں انکاؤنٹر شروع

by امت ڈیسک
22/02/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کشتواڑ، 22 فروری : ضلع کشتواڑ کے چاترو علاقے میں اتوار کے روز سکیورٹی فورسز اور ملٹنٹس کے درمیان انکاؤنٹر شروع ہوگیا، حکام نے بتایا۔

ایک سرکاری عہدیدار نے نیوز ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ خفیہ اطلاع ملنے کے بعد فوج اور جموں و کشمیر پولیس کی مشترکہ ٹیم نے علاقے میں محاصرہ اور تلاشی کی کارروائی (کارڈن اینڈ سرچ آپریشن) شروع کی۔

حکام کے مطابق جیسے ہی فورسز مشتبہ ٹھکانے کے قریب پہنچیں، وہاں موجود ملٹنٹس نے فائرنگ شروع کر دی، جس کے بعد دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔

علاقے کو مکمل طور پر گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور اضافی نفری بھی طلب کر لی گئی ہے۔ رپورٹ فائل کیے جانے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری تھا۔ (کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹرِیکوٹا نگر میں ڈیوٹی پر موجود پولیس افسر پر حملہ، ملزم گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹرِیکوٹا نگر میں ڈیوٹی پر موجود پولیس افسر پر حملہ، ملزم گرفتار

ٹرِیکوٹا نگر میں ڈیوٹی پر موجود پولیس افسر پر حملہ، ملزم گرفتار

22/02/2026
روسی تیل کی خریداری پر ٹرمپ کی بھارت کو وارننگ، ٹیرف بڑھانے کی دھمکی

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ٹرمپ کا بڑا معاشی قدم، عالمی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف نافذ

21/02/2026
کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

نابالغ کو گاڑی چلانے دینا پڑ گیا مہنگا، والد کو تین سال قید

21/02/2026
منوج سنہا نے شانتامنو کو جموں و کشمیر کے ریاستی الیکشن کمشنر کے طور پر حلف دلایا

منوج سنہا نے شانتامنو کو جموں و کشمیر کے ریاستی الیکشن کمشنر کے طور پر حلف دلایا

21/02/2026
سری نگر میں سی آر پی ایف کی گاڑی نہر میں جا گری، سات اہلکار زخمی

سری نگر میں سی آر پی ایف کی گاڑی نہر میں جا گری، سات اہلکار زخمی

21/02/2026
جموں و کشمیر میں من گھڑت خبروں کی روکتھام کی خاطر نئی میڈیا پالیسی زیر غور:حکومت

اسمبلی میں سمبل میں جے کے بینک برانچ کے مطالبے پر گرما گرم بحث

20/02/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »