• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, مئی ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں کلورٹ گرنے کا حادثہ، 3 مزدور جاں بحق، ایک زندہ بچ گیا

جموں میں کلورٹ گرنے کا حادثہ، 3 مزدور جاں بحق، ایک زندہ بچ گیا

by امت ڈیسک
02/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 2 مئی: جموں کے بنتلاب کے تھاٹھر علاقے میں زیرِ تعمیر پل (کلورٹ) کا ایک حصہ اچانک گرنے سے تین مزدور جاں بحق جبکہ ایک کو زندہ بچا لیا گیا۔

حکام کے مطابق، حادثے کے وقت چار مزدور پل کے نیچے کام کر رہے تھے کہ ڈھانچے کا ایک حصہ منہدم ہو گیا اور وہ ملبے تلے دب گئے۔

واقعے کے فوراً بعد پولیس، فوج، این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف اور سول انتظامیہ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور مشترکہ طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔ ملبہ ہٹانے کے لیے جے سی بی اور دیگر مشینری کا استعمال کیا گیا۔

حکام نے بتایا کہ ایک زخمی مزدور کو زندہ نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے، جبکہ دیگر تین مزدوروں کی لاشیں رات بھر جاری آپریشن کے دوران نکالی گئیں۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر جموں، ٹھاکر شیر سنگھ کے مطابق ریسکیو آپریشن رات تقریباً ایک بجے مکمل ہوا۔ —(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انڈیا بلاک نے جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت پر توقعات پوری نہیں کیں: فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

انڈیا بلاک نے جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت پر توقعات پوری نہیں کیں: فاروق عبداللہ

01/05/2026
جموں میں پل گرنے کا واقعہ، متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ

جموں میں پل گرنے کا واقعہ، متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ

01/05/2026
عمر عبداللہ نے بہار میں پردہ کھینچنے کے واقعے کو محبوبہ مفتی کے واقعے سے جوڑا

اردو ختم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں، صرف عوامی رائے لی جا رہی ہے: وزیر اعلیٰ

01/05/2026
معروف تعلیمی ادارہ ’’سراج العلوم‘‘ غیر قانونی قرار:جماعتِ اسلامی کے ساتھ مبینہ روابط اور قومی سلامتی کے خلاف سرگرمیوں کا الزام

معروف تعلیمی ادارہ ’’سراج العلوم‘‘ غیر قانونی قرار:جماعتِ اسلامی کے ساتھ مبینہ روابط اور قومی سلامتی کے خلاف سرگرمیوں کا الزام

01/05/2026
زیرِ حراست ایم ایل اے مہراج ملک کے لیے پوسٹل بیلٹ بھیج دیا گیا

ایم ایل اے معراج ملک:گرفتاری سے رہائی تک

01/05/2026
جموں–سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کا آغاز، 2 مئی سے عوام کے لیے سروس دستیاب

اب براہ راست چلے گی سرینگر سے جموں ٹرین

01/05/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »