• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جولائی ۱۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہم بھکاری نہیں، اپنا حق مانگ رہے ہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ہم بھکاری نہیں، اپنا حق مانگ رہے ہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
11/07/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 11 جولائی: نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ہفتہ کے روز درگاہ حضرت بل میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگ بھکاری نہیں بلکہ اپنا آئینی اور جمہوری حق مانگ رہے ہیں۔

انہوں نے الزام لگایا کہ مرکز کی مختلف حکومتوں نے برسوں سے جموں و کشمیر سے کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہلی اور کشمیر کے درمیان اعتماد کی فضا قائم کرنے کے دعوے کیے گئے، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ یہ دوریاں مزید بڑھتی گئیں۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اپنے سیاسی مخالفین کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ دہلی کے اشاروں پر سیاست کر رہے ہیں، جبکہ نیشنل کانفرنس ہمیشہ عوام کے حقوق کے لیے کھڑی رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس خیرات نہیں مانگ رہی بلکہ جموں و کشمیر کے عوام کا جائز حق واپس دینے کا مطالبہ کر رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا بڑا الزام، نیشنل کانفرنس ایم ایل اے کو خریدنے کی کوشش کا دعوی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا بڑا الزام، نیشنل کانفرنس ایم ایل اے کو خریدنے کی کوشش کا دعوی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا بڑا الزام، نیشنل کانفرنس ایم ایل اے کو خریدنے کی کوشش کا دعوی

11/07/2026
ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کو بھیجا جنگ بندی کا 15 نکاتی منصوبہ

ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، قتل کی کوشش پر ہزاروں میزائل داغنے کا انتباہ

11/07/2026
امریکہ۔ایران کشیدگی برقرار، جنگ بندی کے باوجود خطے میں بے یقینی، اسرائیلی حملے جاری

امریکہ۔ایران کشیدگی برقرار، جنگ بندی کے باوجود خطے میں بے یقینی، اسرائیلی حملے جاری

10/07/2026
کربلا حق، عدل اور قربانی کا ابدی سبق ہے: میرواعظ عمر فاروق

احتجاج صرف ریاستی درجہ تک محدود نہ رہے: میرواعظ

10/07/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

ریاستی درجہ کی آڑ میں حکومتی ناکامیوں کو نہ چھپائیں: الطاف بخاری

10/07/2026
ریاستی درجے کے احتجاج پر بی جے پی کی تنقید، سنیل شرما نے این سی کی مہم کو "دھوکا” قرار دیا

ریاستی درجے کے احتجاج پر بی جے پی کی تنقید، سنیل شرما نے این سی کی مہم کو "دھوکا” قرار دیا

10/07/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »