• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں اب خواتین بلکہ بچوں پر بھی شک کیا جارہا ہے: محبوبہ مفتی

بدعنوانی صفر ہونے کے دعوؤں کے باوجود گھوٹالوں کا سلسلہ جاری ہے: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
23/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ جموں وکشمیر انتظامیہ کے بدعنوانی صفر کے برابر ہونے کے دعوؤں کے باوجود گھوٹالوں کا سلسلہ ختم نہیں ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پہلے ہی پریشان نوجوانوں کو ’بھرتی کے لئے نقدی‘ گھوٹالے کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے۔
موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کو اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کیا۔
ان کا ٹویٹ میں کہنا تھا: ’جموں وکشمیر پولیس سب انسپکٹر اور فائنانس اکاؤ نٹ اسسٹنٹ گھوٹالوں کے بعد اب جل شکتی بورڈ کے جی ای امیدوار سڑکوں پر بر سر احتجاج ہیں‘۔
انہوں نے ٹویٹ میں کہا: ’ انتظامیہ کے بدعنوانی صفر ہونے کے دعوؤں کے باوجود گھوٹالوں کا سلسلہ ختم نہیں ہو رہا ہے‘۔
ان کا مزید کہنا تھا: ’ پہلے ہی پریشان نوجوانوں کو ’بھرتی کے لئے نقدی‘ گھوٹالے کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے‘۔
قابل ذکر ہے کہ جے کے ایس ایس بی نے4 جون پولیس سب انسپکٹر اسامیوں کی تقرری کی لسٹ جاری کی تھی جس پر امیدواروں نے اعتراض کیا تھا۔
بعد ازاں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سب انسپکٹر اسامیوں کی تقرری کے فہرست میں مبینہ بد عنوانی کی جانچ کے لئے ہوم سکریٹری کی قیادت میں ایک جانچ کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا تھا جس نے اس فہرست کو کالعدم قرار دیا تھا۔
اسی طرح فائنانس اکاؤنٹ اسسٹنٹ کے کامیاب امیداروں نے بھی ان افواہوں کہ حکام اس لسٹ کو بھی مبینہ دھاندلیوں کے پیش نظر منسوخ کرسکتی ہے، کے خلاف احتجاج درج کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منگیترکے امتحان میں فیل ہونے پرلڑکے نے اسکول کو آگ لگا دی

Next Post

روبیہ سعید کے نام ضمانتی وارنٹ جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
Next Post
روبیہ سعید کے نام ضمانتی وارنٹ جاری

روبیہ سعید کے نام ضمانتی وارنٹ جاری

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

انتظامیہ نوجوانوں کو ان کے مقاصد تک پہنچانے کی ہر ممکن کوششیں کر رہی ہے:ایل جی

فوجیوں کی جانب سے شہری کو زدوکوب کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مقدمہ درج

فوجیوں کی جانب سے شہری کو زدوکوب کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مقدمہ درج

بی جے پی نے راجہ سنگھ کو معطل کر دیا

بی جے پی نے راجہ سنگھ کو معطل کر دیا

الطاف بخاری اور سجاد غنی لون کو عوامی مفاد میں گپکار اتحاد کے ساتھ وابستہ ہونا چاہئے: سوز

الطاف بخاری اور سجاد غنی لون کو عوامی مفاد میں گپکار اتحاد کے ساتھ وابستہ ہونا چاہئے: سوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »