• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
15روز سے جاری آپریشن کے بیچ مینڈھر کے جنگلات میں پھر گولیوں کا تبادلہ

پونچھ کے جنگلات میں جنگجو مخالف آپریشن 22ویں روز بھی جاری

فورسز نے مہلوک جنگجو کمانڈر کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرنے کا کیا دعویٰ ، مزید گرفتاریاں متوقع

by امت ڈیسک
02/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) پونچھ کے بھاٹہ دھوڑیاں ناد جنگلات میں جاری جنگجو مخالف آپریشن کے 21ویں روز بھی جنگلات میں تلاشی آپریشن کے بیچ سیکورٹی فورسز نے جنگجوﺅں کے ایک معاون کارکن کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ نیوز ایجنسی سی این آئی کے مطابق مینڈھر پونچھ کے بھاٹا دھوڑیا جنگلاتی علاقے میں گزشتہ 21 دنوں سے جنگجو مخالف آپریشن بدستور جاری ہے ۔گزشتہ 21دنوں سے جنگلات میں ممکنہ طور پر چھپے بیٹھے جنگجوﺅںکو ڈھونڈ نکالنے کیلئے آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے تاہم ابھی تک فائرنگ کے تبادلے میں 9فورسز اہلکار اور ایک جنگجو از جاں ہو گیا ہے ۔ منگل کو 22ویں روز بھی جنگلات میں تلاشی آپریشن جاری رہا جس دوران جنگجوﺅں کو ڈھونڈ نکالنے کیلئے کارورائیاں تیز کر دی گئی ہے ۔ ادھر جنگجو مخالف آپریشن میںتیزی کے بیچ سیکورٹی فورسز نے جنگجوﺅں کے ایک معاون کو بھی گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ جنگلات میںجاں بحق ہوئے پاکستانی جنگجو کا قریبی ساتھی تھا ۔ دفاعی ذرائع کا کہنا تھا کہ ایک مقامی شہری کی گرفتاری عمل میںلائی گئی ہے جو جنگجوﺅں کی مدد کرتا تھا ۔ خیال رہے کہ جنگلات میںآپریشن کے چلتے ابھی چھ افراد کی گرفتاری عمل میںلائی گئی ہے ۔ پولیس کے ایک سنیئر آفیسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار شخص کی تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ وہ لشکر جنگجو زیا مصطفی کے ساتھ رابطے میں تھا ۔ انہوں نے کہا کہ گرفتاری شخص سے تفتیش جاری ہے اور اس بارے میں مزید گرفتاریاں متوقع ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

Next Post

سرینگر سے شارجہ تک کارگو نقل و حمل کیلئے معاہدہ طے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سرینگر سے شارجہ تک کارگو نقل و حمل کیلئے معاہدہ طے

سرینگر سے شارجہ تک کارگو نقل و حمل کیلئے معاہدہ طے

محکمہ بجلی نے صارفین پر بجلی گراتے ہوئے “پوری وادی میں اندھیرا قائم کیا

محکمہ بجلی نے صارفین پر بجلی گراتے ہوئے “پوری وادی میں اندھیرا قائم کیا

گاندھی جی کے قاتل آئین ہند کے دشمن

گاندھی جی کے قاتل آئین ہند کے دشمن

عسکری سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں دو ملازمین نوکری سے برخاست

عسکری سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں دو ملازمین نوکری سے برخاست

ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »