• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

فائل فوٹو

ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

by امت ڈیسک
03/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) گپکار الائنس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ریاستی تحقیقاتی ایجنسی(ایس آئی اے) کا مقصد صرف اس خطے میں جابرانہ نظام کو مضبوط کرنا ہے۔ الائنس نے بیان میں کہا ہے کہ بے لگام اختیارات کے ساتھ بااختیار ایک اور ایجنسی کی تشکیل شہریوں کے جمہوری حقوق اور شہری آزادی پر ایک اور حملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر ان ایجنسیوں اور قوانین کو ان شہریوں کے خلاف ہتھیار بنایا جا رہا ہے جو حکومت سے مختلف نقطہ نظر رکھتے ہیں، ایسی ایک اور ایجنسی کو شامل کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ جب پہلے ہی این آئی اے اور یو اے پی اے نے ان ظالمانہ اقدامات کا غلط استعمال کرکے لوگوں میں تباہی مچا رکھی ہے۔ الائنس بیان کے مطابق جموں و کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے اور اسے سیاسی رسائی کی ضرورت ہے، جو کچھ کرنے کی ضرورت تھی وہ ریلیف فراہم کرنا تھا نہ کہ ایسے سخت اقدامات میں کوئی اضافہ، جو ان کی بیگانگی کو مزید گہرا کرنے کا موجب بنے۔ الائنس نے ماضی میں بھی ایسے تمام قوانین کی مخالفت کی تھی اور آئندہ بھی کرے گی، یہاں تک کہ ملک کے نامور ماہرین نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر حکومت کی طرف سے منظور کیے جانے والے سخت قوانین پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے، ان قوانین کو مخالفین کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے، جمہوریت کے دفاع کی لڑائی میں ان ظالمانہ قوانین سے چھٹکارا پانے کی جدوجہدکی جانی چاہیے۔ واضح رہے یوٹی انتظامیہ کے حال ہی میں این آئی اے طرز پر اسٹیٹ انوسٹیگیشن ایجنسی تشکیل دینے کا حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے ذمہ جموں و کشمیر میں عسکریت سے جڑے تمام معاملات کی تحقیقات کرنا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عسکری سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں دو ملازمین نوکری سے برخاست

Next Post

کابل میں بڑا حملہ ،بدری 313 فورس کے سربراہ سمیت 25 ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
کابل میں بڑا حملہ ،بدری 313 فورس کے سربراہ سمیت 25 ہلاک

کابل میں بڑا حملہ ،بدری 313 فورس کے سربراہ سمیت 25 ہلاک

واٹس ایپ پر شوہر کو گالیاں دینے پر 50 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

واٹس ایپ پر شوہر کو گالیاں دینے پر 50 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

گائے کی کتے کو ظالم انسان سے بچانے کی ویڈیو وائرل

گائے کی کتے کو ظالم انسان سے بچانے کی ویڈیو وائرل

ہندوستان میں ہونے والی این ایس اے سطح کی میٹنگ میں پاکستان شامل نہیں ہوگا

سرینگر شارجہ فلائٹ: پاکستان نے فضائی حدود استعمال کرنےکی اجازت نہیں دی

سرینگر شارجہ فلائٹ: پاکستان نے فضائی حدود استعمال کرنےکی اجازت نہیں دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »