• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر سے شارجہ تک کارگو نقل و حمل کیلئے معاہدہ طے

سرینگر سے شارجہ تک کارگو نقل و حمل کیلئے معاہدہ طے

گو فرسٹ پہلی ائیر لائن ہے جو کشمیر سے برآمدات کی خاطر براہ راست بین الاقوامی رابطہ شروع کرے گی

by امت ڈیسک
02/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) نجی ائیر لائن گوفرسٹ نے متحدہ عرب امارات میں واقع "لولو گروپ” کے ساتھ سرینگر سے شارجہ تک کار گو نقل وحمل کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ گو فرسٹ پہلی ائیر لائن ہے جو کشمیر سے برآمدات کی خاطر براہ راست بین الاقوامی رابطہ شروع کرے گی۔ مفاہمت نامے کی یاداشت ( ایم او یوز) گو فرسٹ ہیڈ کارپوریٹ افئیرز موہت دویدی اور لو لو گروپ کے ڈائرکٹر ایم اے سلیم کے درمیان پرنسپل سکریٹری صنعت و تجارت اور انتظامی سکریٹری، محکمہ شہری ہوا بازی اور حکومت جموں و کشمیر کی موجودگی میں دستخط کیے گئے۔ ایم او یو کے مطابق گو فرسٹ ایئرلائنزرواں برس ماہ دسمبر سے آپریشن شروع کرے گی جس سے نہ صرف جموں وکشمیر کے کسانوں اور کاشتکاروں بلکہ دستکاروں، بنکروں اور کاریگروں کو بھی فائدہ ہوگا، انہیں با آسانی رسائی کے ساتھ ساتھ طویل بنیادوں پر قلیل مدتی ٹرانزٹ میں بہتر قیمت حاصل ہوگی۔ سرینگر سے شارجہ کے درمیان گو فرسٹ فلائٹ جو فی الحال ہفتے میں 4 دن اڑان بھرے گی تاہم آنے والے وقت میں یہ یومیہ اڑان بھرے گی۔ وہیں جموں وکشمیر اور خلیجی ممالک خاص کر دبئی اور شارجہ کے درمیان تجارت کے لئے ایک پل کا کام کرے گی۔ واضح رہے لولو گروپ دبئی کا سب سے بڑا مارکیٹنگ گروپ ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ کے جنگلات میں جنگجو مخالف آپریشن 22ویں روز بھی جاری

Next Post

محکمہ بجلی نے صارفین پر بجلی گراتے ہوئے “پوری وادی میں اندھیرا قائم کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
محکمہ بجلی نے صارفین پر بجلی گراتے ہوئے “پوری وادی میں اندھیرا قائم کیا

محکمہ بجلی نے صارفین پر بجلی گراتے ہوئے “پوری وادی میں اندھیرا قائم کیا

گاندھی جی کے قاتل آئین ہند کے دشمن

گاندھی جی کے قاتل آئین ہند کے دشمن

عسکری سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں دو ملازمین نوکری سے برخاست

عسکری سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں دو ملازمین نوکری سے برخاست

ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

کابل میں بڑا حملہ ،بدری 313 فورس کے سربراہ سمیت 25 ہلاک

کابل میں بڑا حملہ ،بدری 313 فورس کے سربراہ سمیت 25 ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »