• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر ایک پاکستانی شہری گرفتار

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر ایک پاکستانی شہری گرفتار

by امت ڈیسک
27/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر: بارڈر سیکورٹی فورس نے ہفتہ کی علی الصبح بین الاقوامی سرحد کے قریب ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا۔ افسران نے یہ معلومات فراہم کیں۔ حکام نے بتایا کہ بی ایس ایف نے سیالکوٹ کے 45 سالہ رہائشی محمد شاباد کو ارنیا سیکٹر میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا۔ انہوں نے اسے خبردار کرنے کے لیے کچھ گولیاں چلائیں اور اسے حراست میں لے لیا۔ انہوں نے بتایا کہ شاباد کے پاس سے کوئی قابل اعتراض مواد نہیں ملا۔

راجوری میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز ہلاکاس سے قبل، 25 اگست کو بی ایس ایف نے جموں و کشمیر کے سانبہ ضلع میں ایک پاکستانی درانداز سے آٹھ کلو گرام مشتبہ ہیروئن برآمد کرکے منشیات کی اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنایا تھا۔ اس دوران سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں درانداز زخمی ہوگیا تاہم وہ واپس پاکستان فرار ہوگیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر اور معروف عالم دین مولانا جلال الدین عمری انتقال کر گئے

Next Post

صدر جمہوریہ نے جسٹس ادے امیش للت کو چیف جسٹس آف انڈیا کے عہدہ کا حلف دلایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
صدر جمہوریہ نے جسٹس ادے امیش للت کو چیف جسٹس آف انڈیا کے عہدہ کا حلف دلایا

صدر جمہوریہ نے جسٹس ادے امیش للت کو چیف جسٹس آف انڈیا کے عہدہ کا حلف دلایا

آزاد جلد کریں گے نئی پارٹی کا اعلان

آزاد جلد کریں گے نئی پارٹی کا اعلان

آزاد نے بی جے پی کے مشن کیلئے استعفی دیا: طارق قرہ

آزاد نے بی جے پی کے مشن کیلئے استعفی دیا: طارق قرہ

آزاد4ستمبر کو جموں آئیں گے،کانگریس سے مستعفی لیڈران کا اجلاس کل

آزاد4ستمبر کو جموں آئیں گے،کانگریس سے مستعفی لیڈران کا اجلاس کل

پارٹی کی سرگرمیوں کو صرف جموں تک محدود نہ رکھیں  کشمیر میں بھی بی جے پی کو مضبوط کریں۔امت شاہ

پارٹی کی سرگرمیوں کو صرف جموں تک محدود نہ رکھیں کشمیر میں بھی بی جے پی کو مضبوط کریں۔امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »