• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ اور راجوری میں سیکورٹی ہائی الرٹ

پونچھ اور راجوری میں سیکورٹی ہائی الرٹ

by امت ڈیسک
02/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

راجوری: جموں و کشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد کے حالیہ واقعات کے پیش نظر سرحدی اضلاع راجوری اور پونچھ میں ہائی سکیورٹی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ پونچھ اور راجوری رینج کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ڈاکٹر حسیب مغل نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’علاقے میں عسکریت پسندوں کے دو سے تین منقسم گروپ موجود ہیں اور ان کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جارہی ہے۔‘‘

مغل نے کہا کہ ’’وہ (عسکریت پسندوں کے گروپ) جلد ہی مارے جائیں گے۔‘‘ راجوری کے درہال میں 11 اگست کو ہونے والی حالیہ کارروائی کے بارے میں جہاں پرگل گاؤں میں ایک فوجی کیمپ پر فدائین حملہ کیا گیا تھا۔ ڈی آئی جی نے کہا کہ ’’سکیورٹی ایجنسیز پہلے سے ہی ان کی نقل و حرکت پر نظر رکھ رہی تھیں۔ اسی درمیان کندھرا، بدھل میں انکاؤنٹر شروع ہوا۔ 14 اگست کو انتہائی خراب موسم کے درمیان عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔‘‘

انہوں نے کہا کہ ’’اس سارے منظر نامے کو مدنظر رکھتے ہوئے، راجوری اور پونچھ علاقوں میں سیکورٹی کو ’ہائی الرٹ‘ پر رکھا گیا ہے، جب کہ محاصرہ اور تلاشی تقریباً یومیہ بنیاد پر جاری ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’اہم تنصیبات کی سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔‘‘ انہوں نے عوام ’’کسی بھی مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع فوری طور فورسز کے ساتھ بروقت کارروائی کے لیے شیئر‘‘ کرنے کی بھی اپیل کی

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عآپ کی خاتون رکن اسمبلی کو شوہر نے تھپڑ رسید کردیا، ویڈیو وائرل

Next Post

شوپیاں میں مقامی مسلمانوں نے پنڈت خاتون کی آخری رسومات انجام دیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
شوپیاں میں مقامی مسلمانوں نے پنڈت خاتون کی آخری رسومات انجام دیں

شوپیاں میں مقامی مسلمانوں نے پنڈت خاتون کی آخری رسومات انجام دیں

جگل کشور شرما بھی کانگریس سے مستعفی

جگل کشور شرما بھی کانگریس سے مستعفی

حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

نظر بند میرواعظ عمر فاروق کو رہا کیا جائے: انجمن اوقاف جامع مسجد

نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنےوالا شخص گرفتار:پولیس

نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنےوالا شخص گرفتار:پولیس

گول رامبن میں دو گرینیڈ برآمد

گول رامبن میں دو گرینیڈ برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »