• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جگل کشور شرما بھی کانگریس سے مستعفی

جگل کشور شرما بھی کانگریس سے مستعفی

by امت ڈیسک
02/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
غلام نبی آزاد کے کانگریس کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دینے اور نئی پارٹی تشکیل دینے کا اعلان کے بعد سے کانگریس میں انتشار کا ماحول ہے۔ صوبہ جموں کے ضلع ریاسی سے تعلق رکھنے والے سینئر کانگریس لیڈر جُگل کشور بھی آزاد کے خیمے میں شامل ہوگئے۔

ریاسی: سابق ایم ایل اے ریاسی اور سینئر کانگریس لیڈر جُگل کشور شرما نے کانگریس سے مستعفی ہوکر غلام نبی آزاد کی پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ ضلع میں اپنے حامیوں کے ساتھ ایک تقریب کے دوران سابق وزیر جُگل کشور نے کانگریس کو ہدف تنقید بناتے ہوئے غلام نبی آزاد کو قد آور اور دور اندیش سیاسی لیڈر قرار دیا۔

سابق ایم ایل اے ریاسی جگل کشور شرما کانگریس سے مستعفییاد رہے کہ قریب نصف صدی تک کانگریس کے ساتھ وابستہ رہنے کے بعد سینئر سیاستدان اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے گذشتہ ہفتے کانگریس سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ آزاد نے کانگریس کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ اور نئی پارٹی تشکیل دینے کا اعلان کرکے سیاسی حلقوں میں سنسنی پھیلا دی۔ کانگریس کے کئی اعلیٰ سیاسی رہنمائوں بشمول سابق رکن پارلیمان و ارکان اسمبلی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں سے وابستہ لیڈران و کارکنان جوق در جوق غلام نبی آزاد کے ساتھ ہاتھ ملا رہے ہیں۔

خطہ چناب، وادی کشمیر سمیت صوبہ جموں میں بھی سینئر سیاسی لیڈران غلام نبی آزاد کی پارٹی، جو ابھی تک باضابطہ طور معرض وجود میں نہیں آئی، میں شامل ہو رہے ہیں۔ 73سالہ غلام نبی آزاد کے ساتھ ہاتھ ملانے والوں میں ایک سابق ممبر پارلیمنٹ، ایک نائب وزیر اعلیٰ، درجن سے زائد سابق ممبران اسمبلی بشمول سابق وزراء کے علاوہ بڑی تعداد میں پنچایتی راج انسٹی ٹیوشن (پی آر آئی) کے ممبران، میونسپل کارپوریٹر اور گراس روٹ کارکنان شامل ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیاں میں مقامی مسلمانوں نے پنڈت خاتون کی آخری رسومات انجام دیں

Next Post

نظر بند میرواعظ عمر فاروق کو رہا کیا جائے: انجمن اوقاف جامع مسجد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

نظر بند میرواعظ عمر فاروق کو رہا کیا جائے: انجمن اوقاف جامع مسجد

نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنےوالا شخص گرفتار:پولیس

نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنےوالا شخص گرفتار:پولیس

گول رامبن میں دو گرینیڈ برآمد

گول رامبن میں دو گرینیڈ برآمد

شوپیان:17سالہ نوجوان گھر سے لاپتہ

شوپیان:17سالہ نوجوان گھر سے لاپتہ

سوپور قصبے میں ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار:پولیس

سوپور قصبے میں ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »