• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹیچرس ڈے: صدرجمہوریہ نے 45 اساتذہ میں ایوارڈس تقسیم کئے

ٹیچرس ڈے: صدرجمہوریہ نے 45 اساتذہ میں ایوارڈس تقسیم کئے

by امت ڈیسک
05/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // آج ملک بھر میں یوم اساتذہ منایاجارہا ہے۔ ماہر تعلیم اور سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر سروے پلی رادھا کرشنن کی یوم پیدائش کے موقع پر یہ دن منایاجاتا ہے۔ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دہلی میں سال 2022 کیلئے بہترین اساتذہ کے ایوارڈ کیلئے منتخب 45 اساتذہ میں ایوارڈس تقسیم کئے۔ 45اساتذہ نے صدرجمہوریہ کے ہاتھوں قومی ایوارڈس حاصل کئے۔

تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع نواب پیٹ منڈل کے ینمن گنڈلا ہائی اسکول کے فزیکس کے ٹیچر ٹی این سریدھر، ملگ ضلع ملگ منڈل کے ابا پورم ہائی اسکول کے ریاضی کے ٹیچر کے رامیا کے علاوہ حیدرآباد کے ناچارم میں واقع دہلی پبلک اسکول کی پرنسپل سنیتا راؤ کو قومی ٹیچر ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیا اور اُنہوں نے صدرجمہوریہ کے ہاتھوں اپنا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔

اس موقع پر صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے اپنے خطاب میں کہاکہ نئی تحقیق، اختراع وایجادات کے ذریعہ اساتذہ اپنی مہارت میں اضافہ کرنے کیلئے مسلسل جدوجہد کررہے ہیں۔ اُنہوں نے اساتذہ سے خواہش کی کہ تعلیم کو بلند ترین مقام تک لیجانے کیلئے جدوجہد کریں۔

واضح رہے ایوارڈ یافتگان کی اس فہرست سے جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے واحد ٹیچر جاوید احمد راتھر کا نام آخری موقع پر نامعلوم وجوہات کی بنا ہٹایا گیا ۔وہیں کچھ رپورٹس کے مطابق ان سے متعلق پولیس رپورٹ میں کچھ خدشات ظاہر کیے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیاں میں مشکوک حالت میں شخص کی لاش برآمد

Next Post

پلوامہ:نوجوان کا قتل عسکری گروپوں کے درمیان دشمنی کی وجہ سے ہوا:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
پلوامہ:نوجوان کا قتل عسکری گروپوں کے درمیان دشمنی کی وجہ سے ہوا:پولیس

پلوامہ:نوجوان کا قتل عسکری گروپوں کے درمیان دشمنی کی وجہ سے ہوا:پولیس

کشمیری پنڈت ملازمین کا جموں میں احتجاجی مظاہرہ

کشمیری پنڈت ملازمین کا جموں میں احتجاجی مظاہرہ

ہر ایک پشتینی باشندے کا ووٹر فہرستوں میں نام درج کرانا وقت کی اہم ضرورت:فاروق عبداللہ

ہر ایک پشتینی باشندے کا ووٹر فہرستوں میں نام درج کرانا وقت کی اہم ضرورت:فاروق عبداللہ

چین کے صوبے سیچوان میں زلزلہ،46 افراد ہلاک

چین کے صوبے سیچوان میں زلزلہ،46 افراد ہلاک

برطانیہ کی وزیر خارجہ لز ٹرس ملک کی نئی وزیراعظم منتخب

برطانیہ کی وزیر خارجہ لز ٹرس ملک کی نئی وزیراعظم منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »