• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راہل کو بھارت کی تاریخ پڑھنے کی ضرورت ہے: امت شاہ

راہل کو بھارت کی تاریخ پڑھنے کی ضرورت ہے: امت شاہ

by امت ڈیسک
10/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جودھ پور: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو بھارت کی تاریخ پڑھنے کی ضرورت ہے۔ شاہ آج یہاں جودھ پور ڈویژن کے بوتھ کنونشن سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ راہل بابا بھارت کے دورے پر نکلے ہیں۔ غیر ملکی جرسی، غیر ملکی ٹی شرٹ پہن کر بھارت کو جوڑنے نکلے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ‘میں انہیں اور کانگریس والوں کو ان کا پارلیمنٹ میں کہے گئے جملہ یاد دلاتا ہوں جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بھارت ایک قوم نہیں ہے، آپ نے کس کتاب میں پڑھا ہے۔ یہ وہ قوم ہے جہاں لاکھوں لوگوں نے سر قلم کرکے سرزمین کو سرخ کرنے کا کام کیا ہے اور ہزاروں بہنوں نے وطن کے لئے جوہر کرکے خود کو آگ میں جلایا ہے۔انہوں نے کہا کہ راہل بھارت کو جوڑنے کے لیے نکلے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ انہیں بھارت کی تاریخ پڑھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ ’’میں یہاں وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کو یاد دلانے آیا ہوں کہ عوام سے کئے گئے وعدوں کو پانچ سال ہونے والے ہیں، بی جے پی ان سے حساب مانگ رہی ہے کہ راہل نے دس دنوں میں کسانوں کے قرض معاف کرنے کی بات کی تھی۔ قرض معاف کر دیا گیا۔’

وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کے تحت پورے ملک میں بہت زیادہ ترقی ہوئی ہے اور مودی نے ملک کو محفوظ بنانے کا کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی نے ملک میں غلامی کے آثار کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا کام کیا ہے۔ ملک میں تعلیم کے فروغ کے لیے نئی تعلیمی پالیسی لائی گئی ہے۔ انہوں نے پھر سے مودی سرکار لانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ سال 2024 میں ریاست کی تمام لوک سبھا سیٹیں مودی کی جھولی میں ڈالنی ہیں۔ انہوں نے کارکنوں سے ہاتھ اٹھا کر فتح کے لئے اپنے عزم کا اعادہ بھی کیا۔بھارت جوڑو یاترا کا آج چوتھا دن کانگریسی رہنما آج کیرالہ کا رُخ کریں گےیو این آئی

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت کشمیر کو دو طرفہ معاملہ سمجھتا ہے، ثالثی کی پیشکش ٹھکرا دی: یواین سربراہ

Next Post

غیر مقامی افراد کو ووٹنگ کا حق دینے کا کوئی بھی فیصلہ برداشت نہیں کیا جائے گا: فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
غیر مقامی افراد کو ووٹنگ کا حق دینے کا کوئی بھی فیصلہ برداشت نہیں کیا جائے گا: فاروق عبداللہ

غیر مقامی افراد کو ووٹنگ کا حق دینے کا کوئی بھی فیصلہ برداشت نہیں کیا جائے گا: فاروق عبداللہ

وہ وقت گیا جب لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کیا جاتا تھا، سٹیٹ ہڈ کی بحالی ناگزیر: غلام نبی آزاد

وہ وقت گیا جب لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کیا جاتا تھا، سٹیٹ ہڈ کی بحالی ناگزیر: غلام نبی آزاد

حکومت نے ایس آر او 43 کو منسوخ کر دیا، جموں و کشمیر بحالی اسکیم کو نافذ کیا

حکومت نے ایس آر او 43 کو منسوخ کر دیا، جموں و کشمیر بحالی اسکیم کو نافذ کیا

چیف الیکٹورل آفیسر ہردیش کمار سنگھ مرکز میں ڈپٹی الیکشن کمشنر مقرر

چیف الیکٹورل آفیسر ہردیش کمار سنگھ مرکز میں ڈپٹی الیکشن کمشنر مقرر

میں لوگوں سے جھوٹے وعدے نہیں کروں گا: غلام نبی آزاد

میں لوگوں سے جھوٹے وعدے نہیں کروں گا: غلام نبی آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »