• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وہ وقت گیا جب لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کیا جاتا تھا، سٹیٹ ہڈ کی بحالی ناگزیر: غلام نبی آزاد

وہ وقت گیا جب لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کیا جاتا تھا، سٹیٹ ہڈ کی بحالی ناگزیر: غلام نبی آزاد

by امت ڈیسک
10/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کانگریس کے سابق لیڈر غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ لوگ میری ذات سے بخوبی واقف ہیں لہذا مجھے کسی کے نیشنل یا بی جے پی کے ساتھ جوڑنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ریاستی درجے کی بحالی،اراضی اور نوکریوں کا تحفظ میرے ایجنڈے میں سر فہرست رہے گا۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے چھاترو کشتواڑ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں اس وقت بے روزگاری نے سنگین رخ اختیار کیا ہوا ہے لیکن سرکار اس اہم مسئلے پر کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ کھوکھلے نعروں سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں بلکہ عملی طورپر لوگوں کے لئے کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔
غلام نبی آزاد نے مزید کہا کہ مجھے نیشنل یا بی جے پی کے ساتھ جوڑنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ لوگ میری اصلیت سے بخوبی واقف ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو انصاف فراہم کرنے کی خاطر ہی پارٹی تشکیل دی ۔
اُن کے مطابق جو لوگ مجھے دوسری پارٹیوں کے ساتھ جوڑ رہے ہیں اُنہیں میں بخوبی جانتا ہوں لیکن میں اُن کے راز افشاں نہیں کرو ں گا۔
مسٹر آزاد نے کہاکہ کانگریس میں رہ کر عوام کی اتنی حمایت نہیں ملی جتنی کانگریس سے علیحدہ ہونے پر ملی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جس علاقے کا بھی دورہ کیا لوگوں کی ایک کثیر تعداد استقبال کرنے کی خاطر گھروں سے باہر آئیں۔
انہوں نے کہاکہ میں غلام نبی ہوں لیکن عوام کے لئے آزاد، میں کسی کے ریمورٹ کنٹرول پر نہیں چلتا ، میں ریمورٹ کنٹرول اپنے پاس رکھتا ہوں۔
اُن کا مزید کہناتھا کہ وہ وقت گیا جب لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کیا جاتا تھا ۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں مزید قتل و غارت نہیں ہونے دیں گے اور امن و امان کی بحالی کی خاطر کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غیر مقامی افراد کو ووٹنگ کا حق دینے کا کوئی بھی فیصلہ برداشت نہیں کیا جائے گا: فاروق عبداللہ

Next Post

حکومت نے ایس آر او 43 کو منسوخ کر دیا، جموں و کشمیر بحالی اسکیم کو نافذ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
حکومت نے ایس آر او 43 کو منسوخ کر دیا، جموں و کشمیر بحالی اسکیم کو نافذ کیا

حکومت نے ایس آر او 43 کو منسوخ کر دیا، جموں و کشمیر بحالی اسکیم کو نافذ کیا

چیف الیکٹورل آفیسر ہردیش کمار سنگھ مرکز میں ڈپٹی الیکشن کمشنر مقرر

چیف الیکٹورل آفیسر ہردیش کمار سنگھ مرکز میں ڈپٹی الیکشن کمشنر مقرر

میں لوگوں سے جھوٹے وعدے نہیں کروں گا: غلام نبی آزاد

میں لوگوں سے جھوٹے وعدے نہیں کروں گا: غلام نبی آزاد

راجباغ سرینگر میں جنگلی ریچھ نمودار

راجباغ سرینگر میں جنگلی ریچھ نمودار

دفعہ 370 کی واپسی پر عوام کو گمراہ نہیں کروں گا: غلام نبی آزاد

دفعہ 370 کی واپسی پر عوام کو گمراہ نہیں کروں گا: غلام نبی آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »