• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میں لوگوں سے جھوٹے وعدے نہیں کروں گا: غلام نبی آزاد

میں لوگوں سے جھوٹے وعدے نہیں کروں گا: غلام نبی آزاد

by امت ڈیسک
11/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ڈاک بنگلہ میں آج کانگریس پارٹی کے سابق سینیئر رہنما غلام نبی آزاد کی قیادت میں ایک میگا ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ غلام نبی آزاد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری نئی پارٹی ریاستی کی ترقی کے لئے کام کرے گی اور اس پارٹی میں ہندو، مسلم، سکھ اور عیسائی سب کی گنجائش ہوگی جبکہ پارٹی کے نام اور پرچم کا انتخاب جموں و کشمیر کے عوام کرے گی۔

انہوں نے کہا آنے والے دس دنوں میں ہم اس پارٹی کو نام دیں گے اور لوگوں کے لئے کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ کہ مجھے لوگوں کا ساتھ چاہیے اور میں ان کو اپنا خون دینے کے لے تیار ہوں۔ غلام نبی آزاد نے وقت کے حکمرانوں پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے کشمیر کے ساتھ وقتا فوقتا پر عام لوگوں کو دھوکہ دیا اور لگاتار ان کو بے بنیاد خواب دکھاتے رہے۔

غلام نبی آزاد عوام الناس کو اس بات سے آگاہ کرتا ہے میں ووٹ کی خاطر لوگوں کو یہ نہیں بول سکتا ہوں کہ آپ ووٹ ڈالو، میں 370 واپس لاوں گا، نہیں بلکہ میں جموں و کشمیر کے لوگوں کو سٹیٹ واپس دلاکر رہو ں گا جس کا میں لوگوں کے ساتھ وعدہ کرسکتا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نے کافی تعداد میں یہاں کے لوگوں کو مشکلات میں دیکھا ہے اور کافی تعداد میں گھر اجڑگئے ہیں لیکن اس بار میں اور میرے لیڈر صاحبان کبھی اپنے لوگوں کے ساتھ دھوکہ نہیں کریں گے۔

اس دوران انہوں نے مزید کہا کہ عسکریت پسندی کی وجہ سے یہاں کے نوجوانوں کو کافی زیادہ نقصان ہوا ہے، کشمیر کے نوجوانوں کے ہاتھوں میں قلم کے بجائے اسلحہ دیا گیا جس سے یہاں کا نوجوان اور سسٹم پوری طرح سے تباہ اور برباد ہوگیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چیف الیکٹورل آفیسر ہردیش کمار سنگھ مرکز میں ڈپٹی الیکشن کمشنر مقرر

Next Post

راجباغ سرینگر میں جنگلی ریچھ نمودار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
راجباغ سرینگر میں جنگلی ریچھ نمودار

راجباغ سرینگر میں جنگلی ریچھ نمودار

دفعہ 370 کی واپسی پر عوام کو گمراہ نہیں کروں گا: غلام نبی آزاد

دفعہ 370 کی واپسی پر عوام کو گمراہ نہیں کروں گا: غلام نبی آزاد

غلام علی کھٹانہ کو راجیہ سبھا کا ممبر نامزد کیا گیا

غلام علی کھٹانہ کو راجیہ سبھا کا ممبر نامزد کیا گیا

شوپیان جھڑپ:ایک ملی ٹنٹ جاں بحق ، آپریشن جاری

شوپیان جھڑپ:ایک ملی ٹنٹ جاں بحق ، آپریشن جاری

جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

ڈوڈہ میں کار کھائی میں جا گری ، دو افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »