• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370 کی واپسی پر عوام کو گمراہ نہیں کروں گا: غلام نبی آزاد

دفعہ 370 کی واپسی پر عوام کو گمراہ نہیں کروں گا: غلام نبی آزاد

by امت ڈیسک
11/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر : کانگریس کے سابق لیڈر غلام نبی آزاد نے اتوار کے روز کہا کہ پارلیمنٹ میں دفعہ 370 کی واپسی کے لئے دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہے لہذا اس حوالے سے میں لوگوں کو گمراہ نہیں کروں گا کیونکہ گمراہ کن نعروں سے ہی کشمیر میں ایک لاکھ لوگوں کی جانیں گئیں چار سے پانچ لاکھ بچے یتیم ہوئے اور پچاس ہزار بیوائیاں بنیں۔

انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی پر چار گھنٹے تک راجیہ سبھا میں بحث کیا جو دنیا کے دو سو ممالک میں دیکھا گیا ہے۔ اُن کے مطابق جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ غلام نبی آزاد نے دفعہ 370 کے حق میں ووٹ دیا وہ پارلیمانی اصولوں سے پرے ہیں ۔ لہذا جن لوگوں کو پارلیمنٹ کی علمیت ہی نہیں اُنہیں اس پر بیان دینا سے گریز کرنا چاہئے۔

ان باتوں کا اظہار موصوف نے بارہ مولہ میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہاکہ مجھے دنیا کی کوئی طاقت خرید نہیں سکتی کیونکہ میں غلام نبی ﷺ ہوں ۔ غلام نبی آزاد نے کہاکہ یہاں کے کچھ سیاستدان جو یہ کہتے پھر رہے ہیں کہ آزاد صاحب نے 370 پر بیان نہیں دیا وہ دراصل پارلیمانی اصولوں سے نابلد ہے۔

اُن کے مطابق بطور حزب اختلاف کے لیڈر مسلسل چارگھنٹے تک دفعہ 370کی منسوخی پر اپنا موقف سامنے رکھا جو دنیا کے دو سو ممالک میں دیکھا گیا ہے۔ انہوں نے الطاف بخاری کا نام لئے بغیر کہا کہ جو لوگ ایسا کہہ رہے ہیں دراصل اُنہیں پارلیمانی اصولوں کی کوئی علمیت ہی نہیں ۔

انہوں نے کہاکہ اللہ سے کہتا ہوں کہ ایسے سیاستدان دس بیس سال تک پارلیمنٹ میں رہیں وہ سمجھیں گے کہ ووٹ کس کے خلاف اور کس کے حق میں دینا ہے۔ غلام نبی آزاد نے ایسے سیاستدانوں کو مشورہ دیا کہ وہ پہلے سیکھیں کہ پارلیمنٹ میں ووٹ دینے کا کیا مطلب ہے۔

دفعہ 370 کی واپسی کو لے کر دئے جانے والے بیانات کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے غلام نبی آزاد نے کہاکہ میں اُن سیاستدانوں میں نہیں جو لوگوں کو اس قانون کے متعلق گمراہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اللہ کو حاضر رکھ کر کہتاہوں کہ غلام نبی آزاد کشمیریوں کو گمراہ نہیں کرئے گا بلکہ حق اور صداقت کی بات سامنے رکھوں گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجباغ سرینگر میں جنگلی ریچھ نمودار

Next Post

غلام علی کھٹانہ کو راجیہ سبھا کا ممبر نامزد کیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
غلام علی کھٹانہ کو راجیہ سبھا کا ممبر نامزد کیا گیا

غلام علی کھٹانہ کو راجیہ سبھا کا ممبر نامزد کیا گیا

شوپیان جھڑپ:ایک ملی ٹنٹ جاں بحق ، آپریشن جاری

شوپیان جھڑپ:ایک ملی ٹنٹ جاں بحق ، آپریشن جاری

جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

ڈوڈہ میں کار کھائی میں جا گری ، دو افراد کی موت

گیان واپی مسجد معاملہ : مسلم فریق کی درخواست مسترد، ہندو فریق کی درخواست قبول

گیان واپی مسجد معاملہ : مسلم فریق کی درخواست مسترد، ہندو فریق کی درخواست قبول

رمضان ہسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل ،مزید انکوائری کا حکم جاری

رمضان ہسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل ،مزید انکوائری کا حکم جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »