امت نیوز ڈیسک //
شوپیان کے ہف شرمال علاقے میں جاری مسلح تصادم آرائی میں ایک جنگجو جاں بحق ہو گیا ہے
پولیس نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا”ہف شرمال علاقے میں جاری مسلح تصادم آرائی میں ایک ملی ٹنٹ مارا گیا”
پولیس نے مزید لکھا کہ آپریشن جاری ہے

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS
© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS