• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میرے سیاسی حریف ہیں لیکن کوئی دشمن نہیں:عمرعبداللہ

میرے سیاسی حریف ہیں لیکن کوئی دشمن نہیں:عمرعبداللہ

by امت ڈیسک
16/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق چیف منسٹر عمر عبداللہ کا ماننا ہے کہ ان کے سیاسی حریف ضرور ہیں لیکن ان کا کوئی دشمن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کہاں کہا گیا ہے کہ سیاسی طور اختلاف کرنے کے لئے ہمیں ایک دوسرے کی ذاتی طور نفرت کرنی ہے۔

موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعے کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔ انہوں نے یہ ٹویٹ بی جے پی جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ کے ایک انٹرویو کے دوران ان کی تعریفیں کرنے کے رد عمل میں کیا۔

بتادیں کہ رویندر رینہ نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ عمر عبداللہ بطور ایک انفرادی شخصیت کے جموں وکشمیر کے لیڈروں میں ایک ہیرے کی حیثیت رکھتے ہیں۔

عمر عبداللہ نے اس کے رد عمل میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا: ’سیاست صرف نفرت اور تقسیم کے متعلق ہی کیوں ہے، یہ کہاں کہا گیا ہے کہ سیاسی طور اختلاف کرنے کے لئے ہمیں ایک دوسرے کی ذاتی طور نفرت کرنی ہے‘۔

انہوں نے ٹویٹ میں کہا: ’میرے سیاسی حریف ہیں لیکن میرا کوئی دشمن نہیں ہیں‘۔ ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ’میں رویندر رینہ کے ان الفاظ کے لئے ان کا مشکور ہوں لیکن یہ الفاظ ہمیں (سیاسی طور) ایک دوسرے کی مخالفت کرنے سے نہیں روکیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سب انسپکٹر بھرتی معاملے میں سی بی آئی نے کانسٹیبل سمیت تین افراد کو حراست میں لیا

Next Post

پی ایم مودی نے ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
Next Post
پی ایم مودی نے ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کی

پی ایم مودی نے ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کی

غلام نبی آزاد….کسی کا پراکسی یا نئی آزاد پہل

غلام نبی آزاد....کسی کا پراکسی یا نئی آزاد پہل

غلام نبی آزاد کے 370 پر دئے گئے بیان پر ہنگامہ کیوں؟

غلام نبی آزاد کے 370 پر دئے گئے بیان پر ہنگامہ کیوں؟

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

ٹرانسپورٹیشن میں رکاوٹوں کے باعث میوہ صنعت تباہی کے دہانے پر/محبوبہ مفتی

گوتم اڈانی دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

گوتم اڈانی دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »