امت نیوز ڈیسک //
سٹیٹ انوسٹی گیٹنگ ایجنسی (ایس آئی اے ) نے بدھ کی صبح یہاں بٹھنڈی میں چھاپے مارے ۔
اطلاعات کے مطابق یہ چھاپے ملی ٹینسی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مارے گئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے کی ایک ٹیم نے بدھ کی صبح بٹھنڈی میں چھاپے مارے ۔انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے ملہ ٹینسی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔









