امت نیوز ڈیسک // سپریم کورٹ نے دوسرہ کی جمعہ کو جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے دفعہ 370 کو منسوخ کرنے اور سابقہ ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے مرکز کے فیصلے کے خلاف عرضیوں کو پر سماعت کرنے کی حامی بھری ہے۔ چیف جسٹس این وی رمتا کی سر براہی والی بینچ نے کہا/ سپریم کورٹ نے دوسرہ کی جمعہ کو جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے دفعہ 370 کو منسوخ کرنے اور سابقہ ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے مرکز کے فیصلے کے خلاف عرضیوں کو پر سماعت کرنے کی حامی بھری ہے۔ چیف جسٹس این وی رمتا کی سر براہی والی بینچ نے کہا کہ ہم یقینی طور پر اس معاملے کی فہرست بنائیں گے۔ یادر ہے کہ دفعہ 370 اور جموں و کشمیر تنظیم نوا یکٹ 2019 کی دفعات کو ختم کرنے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی متعدد در خواستیں ، اس وقت کے چیف جسٹس رنجن گوئی رمنا کے ذریعہ 2019 میں ایک آئینی بنچ کے پاس بھیجی گئیں تھیں۔ ۔5اگست،2019 کو، نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے دفعہ 370 اور جموں و کشمیر تنظیم نوایکٹ،2019 کی دفعات کو منسوخ کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا، اور سابقہ ریاست کو دومرکز کے زیر انتظام علاقوں۔جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کر دیا۔ کہ ہم یقینی طور پر اس معاملے کی فہرست بنائیں گے۔ یادر ہے کہ دفعہ 370 اور جموں و کشمیر تنظیم نوا یکٹ 2019 کی دفعات کو ختم کرنے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی متعدد در خواستیں ، اس وقت کے چیف جسٹس رنجن گوئی رمنا کے ذریعہ 2019 میں ایک آئینی بنچ کے پاس بھیجی گئیں تھیں۔ ۔5اگست،2019 کو، نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے دفعہ 370 اور جموں و کشمیر تنظیم نوایکٹ،2019 کی دفعات کو منسوخ کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا، اور سابقہ ریاست کو دومرکز کے زیر انتظام علاقوں۔جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کر دیا۔








