• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیبوں کی ٹرانسپورٹیشن ایک بہت ہی سنگین مسئلہ بن گیا ہے:نیشنل کانفرنس

شاہراہ پر درماندہ سیب گاڑیوں پر سیاسی جماعتیں برہم، انتظامیہ کی یقین دہانی

by امت ڈیسک
26/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک : وادی کشمیر سے بیرونی ریاستوں جانے والی سیب سے لدی گاڑیوں کو سرینگر جموں شاہراہ پر درماندہ رکھنے کے خلاف سیاسی جماعتوں نے ایل جی انتظامیہ کے خلاف شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ نیشنل کانفرنس نے انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگرچہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل جاری ہے اور کسی مقام پر شاہراہ کی خرابی بھی نہیں ہے لیکن سیب سے لدی گاڑیوں کو روکنے کا کوئی جواز ہی نہیں بنتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیب مالکان، تجار اور اس صنعت پر منحصر لوگوں کا کافی نقصان ہو رہا ہے۔

اس معاملے پر پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ باغبانی پر جموں کشمیر کی اقتصادیت کی ریڈ کی ہڈی ہے لیکن اس کو جان بوجھ کر توڑا جارہا ہے۔ انہوں نے مزکری حکومت اور ایل جی انتظامیہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ چاہتے ہے کہ کشمیر کی معشیت ختم ہو اور یہاں کے لوگ گھٹنے ٹیکنے پر آجائے۔ غور طلب ہے کہ آج وادی بھر میں سیب تاجروں نے احتجاج کیا اور ایل جی انتظامیہ سے شکایت کی کہ شاہراہ پر آٹھ ہزار سیب سے لدی گاڑیاں درماندہ ہے اور ٹریفک پولیس ان کو جموں جانے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ایل جی انتظامیہ کے چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا نے گزشتہ دنوں میں متعلقہ افسران سے دو میٹنگ طلب کی، جس میں ٹریفک پولیس کو ہدایت دی گئی تھی کہ سیب سے لدی گاڑیوں کو بغیر کسی خلل کے جموں روانہ کیا جائے۔ وہیں آج کشمیر صوبے کے کمشنر پی کے پولے نے درماندہ گاڑیوں کے متعلق کہا کہ آج رات کو چار ہزار سیب سے لدی گاڑیوں کو جموں کی طرف روانہ کیا جائے گا۔ پولے نے ایک بیان میں کہا کہ شاہراہ پر بارش اور پتھر کھسکنے سے ٹریفک کی نقل و حمل متاثر ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مالدار گاڑیاں مغل روڈ لاہور متبادل استعمال کریں اور انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ انتظامیہ اس معاملے پر سنجیدگی سے لگی ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ٹرانسپورٹ سیکرٹری جی پراسانہ رامہسوامی نے شاہراہ پر سیب گاڑیوں کو روکنے کے پیش نظر حالات کا جائزہ لیا، جس میں تمام متعلقہ افسران شامل تھے۔ مذکورہ افسر نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ سب کی گاڑیوں کو بغیر کسی روک ٹوک کے جموں کی طرف روانہ ہونے کی اجازت دی جائے۔گزشتہ ہفتوں سے سیب سے منسلک کاشتکار اور تجار شکایت کر رہے ہیں کہ شاہراہ پر انکی گاڑیوں کو کئی دنوں تک روکا جارہا ہے، جس سے ان کو کافی نقصان ہو رہا ہے اور منڈیوں تک پہنچتے پہنچے مال خراب ہوجاتا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ وادی میں گزشتہ ہفتوں سے سیب کی کاشتکاری عروج پر ہے اور بیرونی ریاستوں کی منڈیوں میں یہاں کے سیب بھیجے جا رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام میں جھڑپ شروع

Next Post

چلڈرن ہسپتال بمنہ میں علاج ومعالجے کا کام شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
چلڈرن ہسپتال بمنہ میں علاج ومعالجے کا کام شروع

چلڈرن ہسپتال بمنہ میں علاج ومعالجے کا کام شروع

موسم سرما میں کم سے کم بجلی کٹوتی کو یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی :چیف انجینئر

موسم سرما میں کم سے کم بجلی کٹوتی کو یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی :چیف انجینئر

امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

سرحدی علاقوں میں آبادیاتی تبدیلیوں کو تشویشناک ، سیکورٹی فورسز کو چوکس رہنے کی ضرورت :امت شاہ

لداخ اور ہند پاک سرحدوں پر تعینات فوج کو ہر کوشش کا بھر پور انداز میں جواب دینے کی کھلی چھوٹ حاصل

پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا/وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ

ہندوستان میں رہنے والا ہر کوئی ہندو: موہن بھاگوت

ہندوستان میں رہنے والا ہر کوئی ہندو: موہن بھاگوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »