• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چلڈرن ہسپتال بمنہ میں علاج ومعالجے کا کام شروع

چلڈرن ہسپتال بمنہ میں علاج ومعالجے کا کام شروع

by امت ڈیسک
26/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر:سری نگر کے بمنہ میں منتقل کئے جانے والے بچہ ہسپتال میں پیر سے علاج و معالجے اور دیگر متعلقہ کام ہوا۔بتادیں کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے جی بی پنت اسپتال کی پیڈیاٹرک خدمات کو سری نگر کے بمنہ علاقے میں نئے تعمیر شدہ 500 بستروں والے چلڈرن اسپتال میں منتقل کردیا ہے۔

اس موقع پر ہسپتال کے پرنسپل ڈاکٹر مظفر جان نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں ایک ہی چھت کے نتیجے علاج ومعالجے کی تمام تر سہولیات کو میسر رکھی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ سونہ وار میں ڈھائی سو بستروں والا بچہ ہسپتال تھا جبکہ یہ پانچ سو بستروں والا ہسپتال ہے تو ظاہر ہے مریضوں کو کافی آسائش ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ یہ لوگوں کا ہسپتال ہے اور اس کی صفائی ستھرائی اور اس کے ساز و سامان کی یکھ ریکھ ان کی بھی ذمہ داری ہے۔

ایک تیمار دار کا کہنا تھا کہ یہ ہسپتال ہر لحاظ سے بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ یہاں صفائی ستھرائی کا بھی بہتر انتظام ہے اور دیگر سہولیات کا بھی بہت ہی اچھا بندوبست ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ جگہ بھی کافی وسیع ہے اور تیماداروں کو بھی کسی مشکل یا دقت کا سامنا نہیں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شاہراہ پر درماندہ سیب گاڑیوں پر سیاسی جماعتیں برہم، انتظامیہ کی یقین دہانی

Next Post

موسم سرما میں کم سے کم بجلی کٹوتی کو یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی :چیف انجینئر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
موسم سرما میں کم سے کم بجلی کٹوتی کو یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی :چیف انجینئر

موسم سرما میں کم سے کم بجلی کٹوتی کو یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی :چیف انجینئر

امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

سرحدی علاقوں میں آبادیاتی تبدیلیوں کو تشویشناک ، سیکورٹی فورسز کو چوکس رہنے کی ضرورت :امت شاہ

لداخ اور ہند پاک سرحدوں پر تعینات فوج کو ہر کوشش کا بھر پور انداز میں جواب دینے کی کھلی چھوٹ حاصل

پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا/وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ

ہندوستان میں رہنے والا ہر کوئی ہندو: موہن بھاگوت

ہندوستان میں رہنے والا ہر کوئی ہندو: موہن بھاگوت

کولگام جھڑپ میں غیر مقامی عسکریت پسند ازجان

کولگام جھڑپ میں غیر مقامی عسکریت پسند ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »