• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیان میں سرگرم عسکریت پسند زخمی حالت میں پایا گیا

شوپیان میں سرگرم عسکریت پسند زخمی حالت میں پایا گیا

by امت ڈیسک
07/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جنوبی کشمیر میں شوپیان ضلع میں ایک سرگرم عسکریت پسند زخمی حالت میں لندورہ حرمین علاقے میں پایا گیا اور اسے علاج و معالجہ کے لیے ضلع اسپتال شوپیان لایا گیا جہاں اسے سرینگر کے ایس ایچ ایم ایس اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ساحل بشیر لون ولد بشیر احمد لون ساکن حرمین شوپیان گزشتہ 15 روز سے قبل اپنے گھر سے لاپتہ ہوا تھا اور اس نے عسکریت پسندوں کی صفحوں میں شمولیت اختیار کی تھی۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ عسکریت پسند کی گردن پر گولی لگنے کے نشانات ہیں اور اس کی حالت ابھی نازک ہے جس کے باعث اسے ضلع اسپتال شوپیان سے سرینگر کے ایس ایچ ایم ایس اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگرہوائی اڈہ بڑے ہوائی اڈوں کے زمرے میں شامل

Next Post

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

مغربی استعمار  نے انڈونیشیا کے حریت پسند رہنما کو کیسے راہ سے ہٹایا؟

مغربی استعمار نے انڈونیشیا کے حریت پسند رہنما کو کیسے راہ سے ہٹایا؟

مرکز  نے جموں و کشمیر کےلئے 30نومبر سے مفت راشن کی تقسیم کاری بند کردی

مرکز نے جموں و کشمیر کےلئے 30نومبر سے مفت راشن کی تقسیم کاری بند کردی

بٹہ مالو سرینگر میں پولیس اہلکار مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں ہلاک

بٹہ مالو سرینگر میں پولیس اہلکار مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں ہلاک

پاکستان میں ایم بی بی ایس کی سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت معاملہ: پولیس نے 9 افراد کے خلاف کارروائی کیلئے محکمہ داخلہ سے رجوع کیا

پاکستان میں ایم بی بی ایس کی سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت معاملہ: پولیس نے 9 افراد کے خلاف کارروائی کیلئے محکمہ داخلہ سے رجوع کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »