• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی جے پی گجر اور پہاڑیوں کو آپس میں لڑانا چاہتی ہے: محبوبہ مفتی

بی جے پی گجر اور پہاڑیوں کو آپس میں لڑانا چاہتی ہے: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
02/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: پی ڈی پی صدر اور جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ بی جے پی حکومت جموں کشمیر میں گجر اور پہاڑی آبادی کو ایک دوسرے کے ساتھ لڑانا چاہتی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے گجر اور پہاڑوں لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ آپس میں بھائی چارہ بنائے رکھیں۔ سرینگر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ پہاڑیوں کو ریزرویشن کے معاملے پر گجر بکروال اور پہاڑی طبقے پیر پنچال میں ایک دوسری کے آمنے سامنے ہیں اور ان کے مابین ماحول پر تناؤ بنایا جارہا ہے۔

بی جے پی گجر اور پہاڑیوں کو آپس میں لڑانا چاہتی ہے، محبوبہ مفتیانہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ جموں کشمیر آئیں گے اور واپس چلے جائیں گے جبکہ بی جے پی حکومت بھی ایک دن ختم ہوگی لیکن جموں کشمیر میں گجر اور پہاڑی طبقے ہمیشہ یہی آباد ہوں گے، جس کے لئے ان کو بھائی چارہ بنائے رکھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی جموں و کشمیر میں گجر بکروال اور پہاڑی آبادی کے مابین لڑائی کرانا چاہتی ہے تاکہ ان کو سیاسی فائدہ حاصل ہو۔

واضع رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے پہاڑی طبقہ کو مرکزی حکومت نے ریزرویشن دینے کا اعلان کیا ہے جس کے متعلق پہاڑی لیڈران امت شاہ سے ملاقات بھی کریں گے۔ تاہم گجر بکروال پہاڑیوں کو ریزرویشن دینے کے مخالف ہے اور اس کے خلاف انہوں احتجاج بھی کیا ہے۔ غور طلب ہے کہ امت شاہ پیر سے جموں کشمیر کے تین روزے دورے پر آرہے ہیں جس دوران وہ راجوری اور بارہمولہ میں پہاڑی طبقے کے جلسوں سے خطاب کریں گے اور امکان ہے کہ ان ریلیوں کے دوران وہ اس پہاڑی طبقے کے لئے ریزولوشن کا اعلان بھی کریں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ؛ پولیس اہلکار ہلاک

Next Post

بھٹکے نوجوانوں کو تشدد کا راستہ چھوڑ کر مرکزی دھارے میں شامل ہونا چاہیے: ایل جی منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
بھٹکے نوجوانوں کو تشدد کا راستہ چھوڑ کر مرکزی دھارے میں شامل ہونا چاہیے: ایل جی منوج سنہا

بھٹکے نوجوانوں کو تشدد کا راستہ چھوڑ کر مرکزی دھارے میں شامل ہونا چاہیے: ایل جی منوج سنہا

عسکریت پسندوں کے حملہ میں ہلاک ایس پی او جاوید احمد ڈار کو خراج تحسین

عسکریت پسندوں کے حملہ میں ہلاک ایس پی او جاوید احمد ڈار کو خراج تحسین

پلوامہ حملے کے بعد وادی میں ہائی الرٹ

پلوامہ حملے کے بعد وادی میں ہائی الرٹ

رواں سال 155 عسکریت پسند مارے گئے : وجئے کمار

رواں سال 155 عسکریت پسند مارے گئے : وجئے کمار

دفعہ 370 کا جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے سے کوئی تعلق نہیں: امیت شاہ

وزیر داخلہ آج سے جموں و کشمیر کے تین روزہ دورے پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »