امت نیوز ڈیسک //
وزیر داخلہ امیت شاہ تین روزہ دورے جموں کشمیر پر سوموار کی شام جموں پہنچ گئے۔
جموں ہوائی اڈے پر پر مرکزی وزیر جتندر سنگھ ، ایل جی منوج سنہا اور دیگر لیڈران نے وزیر داخلہ امیت شاہ کا والہانہ استقبال کیا۔
واضح رہے دو روزہ دورے کے دوران وہ راجوری اور بارہمولہ میں ریلیوں سے خطاب کرنے کے علاوہ کئی پروجیکٹوں کا افتتاح بھی کریں گے ۔









