• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں تحقیقاتی ایجنسی کے چھاپے

سرینگر میں تحقیقاتی ایجنسی کے چھاپے

by امت ڈیسک
08/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: جموں و کشمیر پولیس کی خصوصی تحقیقاتی اکائی (ایس آئی یو) نے سرینگر شہر کے مضافاتی علاقے صورہ کے آنچار اور گھاٹ علاقوں میں مبینہ طور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے گھروں میں چھاپے ڈالے۔ اس اکائی نے گزشتہ روز بھی کشمیر کے کئی علاقوں میں چھاپے مارے تھے۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کو جاری رکھتے ہوئے پولیس کی اکائی ایس آئی یو نمبر ایک نے آج یہاں صورہ کے علاقے آنچار اور گھاٹ کے اندرونی علاقوں میں مشتبہ افراد کے گھروں کی تلاشی لی۔یہ تلاشی کارروائی ایف آئی آر نمبر 50/2022 کے تحت 307,302 آئی پی سی، 7/25 اے ایکٹ اور 16 18 20 یو ایل (پی) ایکٹ تھانہ صورہ کی تحقیقات کے سلسلے میں چلائی گئی۔

یہ چھاپہ مار کارروائی ایک مقامی عدالت سے سرچ وارنٹ حاصل کرنے کے بعد، مختلف ضلعی پولیس یونٹس کے تعاون سے اور ایگزیکٹیو مجسٹریٹ اور آزاد گواہوں کی موجودگی میں آنچار اور صورہ کے اندرونی علاقوں میں کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تلاشی کے دوران مناسب ایس او پیز اور ضروری تفتیشی طریقہ کار پر عمل کیا گیا۔

تاہم پولیس نے یہ واضح نہیں کیا کہ جن افراد کو تلاشی کے دائرے میں لایا گیا ان کے خلاف کس نوعیت کے الزامات ہیں۔ کسی گرفتاری کے بارے میں بھی پولیس نے کوئی اطلاع فراہم نہیں کی۔
واضح رہے کہ صورہ علاقے میں پانچ اگست 2019 کے فوراً بعد بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے گئے تھے جو کشمیر میں اس موقع پر سب سے بڑے مزاحمتی مظاہرے تھے جن کی بین الاقوامی میڈیا میں کافی تشہیر ہوئی۔پانچ اگست کو حکومت ہند نے جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرکے سابق ریاست کو دو مرکزی زیر انتظام علاقوں مین تقسیم کیا تھا۔ اس اقدام سے قبل کشمیر میں لاکھوں فوجی اور نیم فوجی دستوں کو تعینات کرکے مقامی آبادی کو کئی روز تک گھروں میں محصور کیا گیا تھا جبکہ انٹرنیٹ کی خدمات مکمل طور بند کردی گئی تھیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں طیارے کی شکل کا مشتبہ پاکستانی غبارہ برآمد

Next Post

عصمت دری، بلیک میلنگ اور دھمکانے کے معاملہ میں تیسرا شخص گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
عصمت دری، بلیک میلنگ اور دھمکانے کے معاملہ میں تیسرا شخص گرفتار

عصمت دری، بلیک میلنگ اور دھمکانے کے معاملہ میں تیسرا شخص گرفتار

سی بی آئی نے ستیہ پال ملک سے کی پوچھ گچھ

سی بی آئی نے ستیہ پال ملک سے کی پوچھ گچھ

بانڈی پورہ کی طالبہ راجستھان یونیورسٹی کے ہاسٹل میں لٹکی ہوئی ملی

بانڈی پورہ کی طالبہ راجستھان یونیورسٹی کے ہاسٹل میں لٹکی ہوئی ملی

شاہین فٹ، بھارت کے خلاف کھیلیں گے :رمیز راجا

شاہین فٹ، بھارت کے خلاف کھیلیں گے :رمیز راجا

انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کی مبارکباد

انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کی مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »