• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شاہین فٹ، بھارت کے خلاف کھیلیں گے :رمیز راجا

شاہین فٹ، بھارت کے خلاف کھیلیں گے :رمیز راجا

by امت ڈیسک
08/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی فٹ ہیں اور وہ روایتی حریف کے خلاف ٹی 20 ورلڈکپ کے لئے ٹیم میں شامل ہوں گے۔ہندوستان اور پاکستان کے مابین ٹی 20 ورلڈکپ کا میچ 23 اکتوبر کو ہوگا۔

20 اگست کو ڈان کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ ٹی20 سے باہر ہو گئے تھے، پی سی بی کی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور آزاد اسپیشلسٹ کے پینل نے شاہین شاہ آفریدی کی رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد انہیں 4 سے 6 ہفتے آرام کا مشورہ دیا تھا۔

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میچ 23 اکتوبر کو میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کھیلا جائے گا۔ 16 ملکی ٹورنامنٹ کا آغاز 16 اکتوبر کو سری لنکا کا جیلونگ میں نمیبیا کے خلاف میچ سے ہوگا، جیلونگ پہلی بار آسٹریلیا کی میزبانی میں منعقد ہونے والے عالمی ایونٹ کے سات مقامات میں سے ایک ہے۔رمیز راجا کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کا ری ہیب اچھا چل رہا ہے، ان سے بات ہوئی ہے، ان کی فٹنس اچھی ہے۔(ایجنسیز)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ کی طالبہ راجستھان یونیورسٹی کے ہاسٹل میں لٹکی ہوئی ملی

Next Post

انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کی مبارکباد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
Next Post
انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کی مبارکباد

انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کی مبارکباد

میلادﷺ پر میر واعظ محمد عمر فاروق کی اہل اسلام کو مبارکباد

میلادﷺ پر میر واعظ محمد عمر فاروق کی اہل اسلام کو مبارکباد

صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے عید میلاد النبی کی مبارکباد دی

صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے عید میلاد النبی کی مبارکباد دی

میلاد النبیﷺ کے جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سات افراد کی موت

میلاد النبیﷺ کے جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سات افراد کی موت

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بانڈی پورہ میں دو عسکریت پسند اعانت کار پی ایس اے کے تحت گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »