• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں طیارے کی شکل کا مشتبہ پاکستانی غبارہ برآمد

جموں میں طیارے کی شکل کا مشتبہ پاکستانی غبارہ برآمد

by امت ڈیسک
08/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں کے کٹھوعہ ضلع میں ہفتے کو پولیس نے ایک جہاز نما غبارے کو برآمد کیا ہے جس پر ‘آئی لو پاکستان’ لکھا ہوا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ ضلع کے چام باغ گاوں میں ہفتے کی صبح مقامی لوگوں نے ایک جہاز نما غبارہ جس پر آئی لو پاکستان لکھا تھا، کو دیکھ کر پولیس کو مطلع کیا.

انہوں نے بتایا کہ پولیس کی ایک ٹیم فوری طور جائے موقع پر پہنچ گئی اور انہوں نے اس غبارے کو اپنی تحویل میں لے لیا۔معلوم ہوا ہے کہ پاکستانی غبارے کو برآمد کرنے کے بعد پولیس نے آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا تاہم اس دوران کوئی مشتبہ شئے برآمد نہیں ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات شروع کی ہے۔قابل ذکر ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی پاسداری پر اتفاق کے بعد جموں و کشمیر کے سرحدوں پر خاموشی چھائی ہوئی ہے جس سے سرحدی بستیوں کے لوگوں کو راحت نصیب ہوئی ہے تاہم جہاز نما غباروں کی برآمدگی سے ان علاقوں میں سراسیمگی پھیل گئی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

درگاہ حضرتبل میں شب خوانی، ہزاروں عقیدت مندوں کی آمد متوقع

Next Post

سرینگر میں تحقیقاتی ایجنسی کے چھاپے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سرینگر میں تحقیقاتی ایجنسی کے چھاپے

سرینگر میں تحقیقاتی ایجنسی کے چھاپے

عصمت دری، بلیک میلنگ اور دھمکانے کے معاملہ میں تیسرا شخص گرفتار

عصمت دری، بلیک میلنگ اور دھمکانے کے معاملہ میں تیسرا شخص گرفتار

سی بی آئی نے ستیہ پال ملک سے کی پوچھ گچھ

سی بی آئی نے ستیہ پال ملک سے کی پوچھ گچھ

بانڈی پورہ کی طالبہ راجستھان یونیورسٹی کے ہاسٹل میں لٹکی ہوئی ملی

بانڈی پورہ کی طالبہ راجستھان یونیورسٹی کے ہاسٹل میں لٹکی ہوئی ملی

شاہین فٹ، بھارت کے خلاف کھیلیں گے :رمیز راجا

شاہین فٹ، بھارت کے خلاف کھیلیں گے :رمیز راجا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »