• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ای ڈی نے رانا ایوب کے خلاف استغاثہ کی شکایت درج کرائی

ای ڈی نے رانا ایوب کے خلاف استغاثہ کی شکایت درج کرائی

by امت ڈیسک
13/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
دہلی:ای ڈی نے 12 اکتوبر کو غازی آباد کے ایس پی ایل کورٹ میں پی ایم ایل اے کے تحت رانا ایوب کے خلاف استغاثہ کی شکایت درج کی۔ ان پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے ایک آن لائن کراؤڈ فنڈنگ پلیٹ فارم ’کیٹو‘ پر فنڈ ریزر مہم شروع کرکے چیریٹی کے نام پر عام لوگوں سے غیر قانونی طور پر فنڈز حاصل کیے۔

واضح رہے کہ رانا ایوب بھارت اقلیتی طبقوں بالخصوص مسلمانوں کی حالت زار پر مسلسل رپورٹنگ کرتی ہیں جس کے سبب انہیں متعدد دفعہ جان سے مارنے کی دھمکی بھی مل چکی ہے اور سوشل میڈیا پر انہیں ہراساں بھی کیا گیا۔ ٹائم میگزین نے انہیں ان دس عالمی صحافیوں میں شامل کیا ہے جنہیں جان کے خطرے کا سب سے زیادہ سامنا کرنا پڑا ہے۔رانا ایوب نے تہلکہ میگزین میں کام کرتے ہوئے گجرات کے مسلم مخالف فسادات میں مبینہ طور ملوث افراد کا اسٹنگ آپریشن کیا تھا جس میں ان افراد نے فسادات میں اپنے کردار کا اعتراف کیا تھا۔ رانا ایوب کی رپورٹنگ کی وجہ سے گجرات فسادات کے اہم رازوں سے بھی پردہ اٹھ گیا ہے۔ انہوں نے اسٹنگ آپریشن کی روداد ’’گجرات فائلز‘‘ نام کی کتاب کی شکل میں شائع کی تاہم اس کتاب کو کسی پبلشر نے شائع نہیں کیا۔ بعد ازاں انہوں نے اس کتاب کو ازخود ہی شائع کیا۔ اس کتاب کے متعدد ایڈیشن شائع ہوئے ہیں۔

گزشتہ برس رانا ایوب کو بی بی سی کے مشہور پروگرام ہارڈ ٹاک میں بھی مدعو کیا گیا۔ پروگرام کے دوران انہوں نے موجودہ حکومت پر تلخ سوالات اٹھائے تھے۔ ملک کی مشہور صحافی اور گجرات فائلز نام کی کتاب کی مصنفہ رانا ایوب کو امریکہ میں ‘دی فلورا لیویز ایوارڈ’ سے نوازا گیا۔ بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و تشدد کے خلاف آواز بلند کرنے پر انہیں اس خطاب سے نوازاگیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

علی محمد ماگرے نے جموں و کشمیر اور لداخ کے ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا

Next Post

اننت ناگ جھڑپ میں فوج کا تربیت یافتہ کتا ‘زوم’ ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
اننت ناگ  جھڑپ میں فوج کا تربیت یافتہ کتا ‘زوم’ ہلاک

اننت ناگ جھڑپ میں فوج کا تربیت یافتہ کتا 'زوم' ہلاک

نہرو کے آرٹیکل 370 کے اقدام سے کشمیر مسئلہ ابھرا، وزیر اعظم نے اسے حل کیا: امت شاہ

نہرو کے آرٹیکل 370 کے اقدام سے کشمیر مسئلہ ابھرا، وزیر اعظم نے اسے حل کیا: امت شاہ

PAGD وائٹ پیپر نہ صرف حد بندی کے بارے میں بلکہ آرٹیکل 370، 35A کی منسوخی کے بارے میں بھی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر اس وقت ایک نازک دور سے گزر رہا ہے/نیشنل کانفرنس

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

ترقی اور بی جے پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں /وزیر اعظم مودی

حجاب پابندی پر سپریم کورٹ کے ججوں میں اختلاف، بڑی بنچ فیصلہ کرے گی

حجاب پابندی پر سپریم کورٹ کے ججوں میں اختلاف، بڑی بنچ فیصلہ کرے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »