• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
PAGD وائٹ پیپر نہ صرف حد بندی کے بارے میں بلکہ آرٹیکل 370، 35A کی منسوخی کے بارے میں بھی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر اس وقت ایک نازک دور سے گزر رہا ہے/نیشنل کانفرنس

by امت ڈیسک
13/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر:جموں وکشمیر کی انفرادیت، اجتماعیت اور وحدت قائم و دائم رکھنا نیشنل کانفرنس کا بنیادی منشور رہا ہے اور پارٹی اپنے ان اصولوں پر آج بھی ڈٹی ہوئی ہے یہی وجہ ہے کہ ہماری جماعت کیخلاف چاروں طرف سے سازشوں کے جال بْنے جارہے ہیں۔

ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفےٰ کمال نے آج شیر کشمیر بھون جموں میں پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

کمال نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کیخلاف روز اول سے ہی سازشیں رچائیں جارہی ہیں لیکن جموں وکشمیر کے عوام کی اس ہردلعزیز جماعت کوزیر کرنے کا ہر ایک حربہ ناکام ہوا ہے کیونکہ اس جماعت کو حقیقی معنوں میں تینوں خطوں کے عوام کی بے لوث حمایت حاصل ہے۔

ڈاکٹر کمال نے کہا کہ جموں و کشمیر اس وقت ایک نازک دور سے گزر رہا ہے اور وقت کا تقاضا ہے کہ سب لوگ متحد ہوکر اپنے حقوق کی بحالی کیلئے لڑیں اور اس کیلئے نیشنل کانفرنس کی مضبوطی انتہائی لازمی ہے۔

اْن کا کہنا تھا کہ نئی دلی نے گذشتہ 4سال سے یہاں افسر شاہی کا نظام مسلط کر رکھا ہے جو عوام کیلئے وبال جان ثابت ہوگیاہے۔ لوگوں کے مسائل و مشکلات حل نہیں ہو پارہے ہیں۔

ایک ایسی ریاست،جہاں لوگ اقتصادی بدحالی کے شکار ہوں اور بے روزگاری عروج پر ہو،کے حکمرانوں کی توجہ عوام کو اسبھنور سے نکالنے کیلئے خصوصی منصوبوں پر ہونی چاہئے لیکن یہاں صرف تشہیر بازی اور لیپاپوتی پر مبنی اقدامات کئے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومتی طرز عمل سے زمینی سطح پر عوام زبردست مصائب و مشکلات سے دوچار ہوگئے ہیں، لوگوں کا نظام پر سے مکمل طور پر بھروسہ اْٹھ گیا ہے اور انہیں دور دور تک روشنی کی کرن نظر نہیں آرہی ہے۔

کمال نے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں پر زور دیا ہے کہ موجودہ دور میں ہم پر زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ ہم لوگوں کے مسائل و مشکلات ہر سطح پر اْجاگر کریں اور ان کا سدباب کرانے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نہرو کے آرٹیکل 370 کے اقدام سے کشمیر مسئلہ ابھرا، وزیر اعظم نے اسے حل کیا: امت شاہ

Next Post

ترقی اور بی جے پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں /وزیر اعظم مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

ترقی اور بی جے پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں /وزیر اعظم مودی

حجاب پابندی پر سپریم کورٹ کے ججوں میں اختلاف، بڑی بنچ فیصلہ کرے گی

حجاب پابندی پر سپریم کورٹ کے ججوں میں اختلاف، بڑی بنچ فیصلہ کرے گی

پاکستان‘ ہندوستان سے پرامن باہمی تعلقات کا خواہاں: شہباز شریف

پاکستان‘ ہندوستان سے پرامن باہمی تعلقات کا خواہاں: شہباز شریف

سی آر پی اہلکار کے خلاف چارج شیٹ داخل

سی آر پی اہلکار کے خلاف چارج شیٹ داخل

حکومت کی جانب سے 36 پولیس اہلکاروں کی قبل از وقت سبکدوشی کا حکم

حکومت کی جانب سے 36 پولیس اہلکاروں کی قبل از وقت سبکدوشی کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »