• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپواڑہ میں  منشیات فروشی کے الزام میں دوخواتین گرفتار

کپواڑہ میں منشیات فروشی کے الزام میں دوخواتین گرفتار

by امت ڈیسک
15/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپوارہ:شمالی کشمیر کے کپوارہ ضلع میں جموں و کشمیر پولیس نے ہفتے کی صبح منشیات کی فروخت میں ملوث دو خواتین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین کی تحویل سے تین کلوگرام وزنی چرس بھی برآمد کر لیا گیا۔

کپوارہ پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات سے متعلق موصول ہوئی ایک خفیہ اطلاع کے بعد پولیس نے ضلع کے سوگام، لولاب میں ایک خصوصی ناکہ قائم کیا اور ایک بس زیر رجسٹریشن نمبر JK01Y-0829 کو روک کر دو خواتین کی ذاتی تلاشی کے دوران ان کی تحویل سے قریب تین کلوگرام وزنی چرس کو برآمد کرکے دونوں خواتین کو حراست میں لے لیا۔

کپوارہ پولیس نے حراست میں لی گئی خواتین کی شناخت پروینہ بیگم زوجہ نذیر احمد لوہار اور سائبہ اختر دختر میر لوہار کے طور پر کی ہے دونوں ورنو، فریسواڑی علاقے کی رہائشی ہیں۔ کپوارہ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ دونوں خواتین منشیات کو سرینگر لے جا رہی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس کیس میں مزید گرفتاریاں اور بازیابیاں بھی متوقع ہیں۔

پولیس نے اس ضمن میں مقدمہ ایف آئی آر نمبر 72/2022 سیکشن 8/20، 29 این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن سوگام میں درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر ی پنڈٹ کی ہلاکت : ابتدائی تحقیقات سے یہ پتہ چلا کہ ایک ملی ٹنٹ ملوث ہے : ڈی آئی جی سوجیت کمار

Next Post

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف ہمہامہ بڈگام روڈ بلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف ہمہامہ بڈگام روڈ بلاک

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف ہمہامہ بڈگام روڈ بلاک

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

ہنگر انڈیکس میں بھارت کی تنزلی، محبوبہ مفتی کا ردعمل

روس کے فوجی تربیتی مرکز میں فائرنگ، 11 افراد ہلاک

روس کے فوجی تربیتی مرکز میں فائرنگ، 11 افراد ہلاک

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں بڑا اپ سیٹ، سری لنکا کو نمیبیا سے شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں بڑا اپ سیٹ، سری لنکا کو نمیبیا سے شکست

کشمیری پنڈت پورن کرشن بٹ کی جموں میں آخری رسومات ادا

کشمیری پنڈت پورن کرشن بٹ کی جموں میں آخری رسومات ادا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »