• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محبوبہ مفتی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس

محبوبہ مفتی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس

by امت ڈیسک
21/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر اور جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ نے نوٹس ارسال کیا ہے جس میں ان سے سرکاری رہائش گاہ کو جلد از جلد خالی کرنے کو کہا گیا ہے۔

یاد رہے کہ محبوبہ مفتی سرینگر کے پوش علاقے گپکار میں گزشتہ دو دہائیوں سے سرکاری بنگلے ’’فئر ویو‘‘ میں رہ رہی ہیں جو سنہ 2002 میں انکے والد کو بطور وزیر اعلیٰ رہنے کے لئے محکمہ اسٹیٹس نے الاٹ کیا تھا۔ پی ڈی پی ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ محبوبہ مفتی کو محکمہ اسٹیٹس نے نوٹس بھیجی ہے کہ وہ اس بنگلے کو جلد از جلد خالی کرے۔

قابل ذکر ہے کہ محبوبہ مفتی کو سنہ 2020میں بھی مذکورہ محکمہ نے سرکاری رہائش گاہ کو خالی کرنے کا حکم دیا تھا۔ واضح رہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد محبوبہ مفتی مرکزی سرکار کی جانب سے جموں و کشمیر کی نیم خودمختاری (دفعہ 370اور 35اے) کی تنسیخ اور جموں کشمیر کو دو یونین ٹریٹریز میں تقسیم کرنے کی سخت مخالفت کر رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں ڈینگو متاثرہ پانچ مریضوں کی موت: پرنسپل جی ایم سی جموں

Next Post

وزیر اعظم نریندر مودی کا خواب ہے کہ جموں وکشمیر کو ہندوستان کا سوئزر لینڈ بنایا جائے: مرکزی وزیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
وزیر اعظم نریندر مودی کا خواب ہے کہ جموں وکشمیر کو ہندوستان کا سوئزر لینڈ بنایا جائے: مرکزی وزیر

وزیر اعظم نریندر مودی کا خواب ہے کہ جموں وکشمیر کو ہندوستان کا سوئزر لینڈ بنایا جائے: مرکزی وزیر

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

قوم کے لئے قربانیاں دینے والے پولیس اہلکاروں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: منوج سنہا

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ :سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نا اہل قرار

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ :سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نا اہل قرار

دو مرتبہ کی چیمپیئن ویسٹ انڈیز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آئرلینڈ کامیاب

دو مرتبہ کی چیمپیئن ویسٹ انڈیز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آئرلینڈ کامیاب

پلوامہ کا راجپورہ چوک شہید فاروق چوک میں تبدیل

پلوامہ کا راجپورہ چوک شہید فاروق چوک میں تبدیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »