• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں ڈینگی کے سات بچوں سمیت 52 نئے کیسز کل تعداد 6240 تک پہنچ گئی

جموں و کشمیر میں ڈینگی کے سات بچوں سمیت 52 نئے کیسز کل تعداد 6240 تک پہنچ گئی

by امت ڈیسک
08/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر//جموں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے سانبہ اور جموںمیں زیادہ کیس سامنے آرہے ہیں ۔جموں کشمیر میں ڈینگی کے مجموعی تعداد 6240تک پہنچ گئی ہے ۔ جموں میں ڈینگی کا ڈنک جاری ہے۔آج نئے 52معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ یہ تعداد 6240 تک پہنچ گئی ہے۔ نئے کیسز میں 7 بچے شامل ہیں۔سب سے زیادہ 24 نئے کیس ضلع جموں میں پائے گئے۔ ڈینگی کیسز میں اضافے کی وجہ اتوار کو بھی دیکھی جا رہی ہے جس کی وجہ سے منگل کو یہ اعداد و شمار بڑھ سکتے ہیں۔ اب تک ضلع جموں میں ڈینگی کے سب سے زیادہ 4747 کیسز پائے گئے ہیں۔ اسی طرح اودھم پور میں ڈینگی کے 18، سانبہ میں 1، ریاسی میں 4، راجوری، پونچھ میں 1-1 اور رامبن میں 3 نئے ڈینگی کیسز پائے گئے ہیں۔جی ایم سی سمیت متعلقہ ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کے مشتبہ کیسز موصول ہوتے رہتے ہیں۔ ریہاڑی، جانی پور، پلوڈا اور سروال شہر کے ہاٹ سپاٹ علاقے بن گئے ہیں۔ ڈینگی نے ان سے ملحقہ علاقوں میں بھی بڑی تعداد میں لوگوں کو ڈنکا ہے۔ تاہم بارشوں کے باعث آبی ذخائر کے اردگرد ڈینگی پھیلنے کا خطرہ ہے۔سانبہ ضلع میں ڈینگی کے معاملات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ روزانہ آٹھ سے دس کیسز آرہے ہیں۔ اس سے لوگوں میں خوف بھی پیدا ہو گیا ہے۔ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کے کیسز میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ایگزیکٹیو سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر بھارت بھوشن ورما نے بتایا کہ روزانہ آٹھ سے دس کیسز آ رہے ہیں۔او پی ڈی میں بخار اور کھانسی کی علامات کی شکایت پر مریض کے نمونے لے کر معائنہ کیا جا رہا ہے۔ مثبت آنے والے مریضوں کا مکمل علاج کیا جا رہا ہے۔ زیادہ تر مریضوں کا گھر پر علاج کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب سٹی کونسل کی جانب سے ٹاو ¿ن کے وارڈز میں فوگنگ کا کام بھی زوروں پر ہے۔ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر میونسپل کونسل کے وارڈ 1، 2، 5، 10، 13، 15، 16 میں فوگنگ کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ دیگر وارڈز میں بھی فوگنگ کی جارہی ہے۔ عوام کو بھی احتیاط کرنی چاہیے۔ گھروں میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں، کچرا وغیرہ جمع نہ ہونے دیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گورو نانک دیو جی کا 553 واں جنم دن مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

Next Post

ٹیچر نے اپنی ہی طالبہ سے شادی کرنے کے لیےجنس تبدیل کرالی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
ٹیچر نے اپنی ہی طالبہ سے شادی کرنے کے لیےجنس تبدیل کرالی

ٹیچر نے اپنی ہی طالبہ سے شادی کرنے کے لیےجنس تبدیل کرالی

بھارت میں جنوبی کوریا کے سفیر کا دورۂ کشمیر

بھارت میں جنوبی کوریا کے سفیر کا دورۂ کشمیر

نیپال میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 6 کی موت، دہلی تک محسوس کیے گئے تیز جھٹکے

نیپال میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 6 کی موت، دہلی تک محسوس کیے گئے تیز جھٹکے

ڈوڈہ میں کار دریا میں جاگری، چار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

ڈوڈہ میں کار دریا میں جاگری، چار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

پاکستان اور نیوزی لینڈ میں سے کون ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کھیلے گا؟ فیصلہ آج ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ میں سے کون ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کھیلے گا؟ فیصلہ آج ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »