• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

کپواڑہ میں ٹیرر فنڈنگ اور ریکروٹ ماڈیول کا پردہ فاش

by امت ڈیسک
10/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ:حفاظتی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ضلع کپواڑہ کے چیرکوٹ علاقے کے رہائشی بلال احمد ڈار کی عسکریت پسندوں کے ساتھ روابط کے سلسلے میں متعدد ذرائع سے موصول ہوئی خفیہ جانکاری کے بعد کپواڑہ پولیس، فوج کی 21 اور 47 راشٹریہ رائفلز کی مشترکہ ٹیم نے اسے حراست میں لے لیا۔

اہلکاروں نے بتایا کہ بلال نے پوچھ تاچھ کے دوران شمالی کشمیر کے مختلف علاقوں میں سرگرم ’’اصلاحی فلاحی ریلیف ٹرسٹ‘‘ نام کے ایک این جی او کے ساتھ وابستہ کئی افراد کے نام ظاہر کیے جو غریبوں اور مسکینوں کی مدد کی آڑ میں ٹیرر فنڈنگ ریکٹ چلا رہے تھے۔پوچھ تاچھ کے دوران بلال احمد کی نشاندہی پر لنگیٹ کے وحید احمد بٹ، سنگھرپورہ بارہملہ کے جاوید احمد نجار اور سوپور کے مشتاق احمد نجار، بشیر احمد میر اور زبیر احمد ڈار کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ حفاظتی اہلکاروں کے مطابق ٹیرر ماڈیول پاکستانی ہینلڈرز کے روابط میں تھے اور ’’تحریک المجاہدین جموں و کشمیر‘‘ نام کے گروپ کے آپریشنز میں معاونت فراہم کر رہے تھے۔ حفاظتی اہلکارون نے ان افراد کی تحویل سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس میں آئی ای ڈی بنانے کے لیے بنیادی مواد، پانچ پستول، دس میگزین، 49 پستول ایمونیشن دو گرینیڈ اور ایک آئی ای ڈی شامل ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں – پٹھانکوٹ شاہراہ پر سڑک حادثہ؛ تین زخمی

Next Post

شوپیاں میں ایس آئی اے کے چھاپے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
شوپیاں میں ایس آئی اے کے چھاپے

شوپیاں میں ایس آئی اے کے چھاپے

شوپیاں میں جماعت اسلامی کی جائیدادیں سربمہر

شوپیاں میں جماعت اسلامی کی جائیدادیں سربمہر

بھارت کو سیمی فائنل میں بدترین شکست، پاکستان اور انگلینڈ فائنل میں مدمقابل ہونگے

بھارت کو سیمی فائنل میں بدترین شکست، پاکستان اور انگلینڈ فائنل میں مدمقابل ہونگے

نیپال میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 6 کی موت، دہلی تک محسوس کیے گئے تیز جھٹکے

گزشتہ 10 سالوں میں پانچ ہزار زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے جاچکے ہیں

مرکزی حکومت کی ٹی وی چینلوں کے لئے نئی ہدایات جاری

مرکزی حکومت کی ٹی وی چینلوں کے لئے نئی ہدایات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »