• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خوشگوار موسمی صورتحال کے بیچ محکمہ ٹریفک نے ایڈوائزری جاری

فائل فوٹو

خوشگوار موسمی صورتحال کے بیچ محکمہ ٹریفک نے ایڈوائزری جاری

by امت ڈیسک
13/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) خوشگوار موسمی صورتحال کے بیچ محکمہ ٹریفک نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ موسم ساز گار رہنے کی صورت میں اتوار کو سرینگر جموں شاہراہ پر دونوں اطراف سے گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی جائے گی تاہم ڈرائیوروں سے کہا گیا ہے کہ وہ دوران سفر محکمہ کی جانب سے جاری کردہ اوقات پر من و عن عمل کریں۔ محکمہ ٹریفک نے سرینگر جموں شاہراہ پر اتوار کیلئے ٹریفک پلان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اتوار کے روز سرینگر جموں شاہراہ پر دونوں اطراف سے گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی جائے گی۔ محکمہ ٹریفک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق موسم ساز گار ہونے کی صورت میں اتوار کو گاڑیوں کو جموں سے سرینگر جبکہ سرینگر سے جموں کی جانب جانے کی اجازت ہو گی تاہم دوران اوقات بھی جاری کئے گئے ہیں کہ کس وقت گاڑیوں کو کو ن سا علاقہ پار کرنا ہوگا ۔ محکمہ ٹریفک کے مطابق شاہراہ کی حالت کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا گیا کہ اتوار کے روز سرینگر جموں شاہراہ پر گاڑیوں کو دونوں اطراف سے چلنے کی اجازت ہو گی تاہم اس کیلئے کچھ گائیڈ لائینز جاری کر دی گئی ہے جس پر ڈرائیورو ں اور مسافروں کو عمل کرنا لازمی ہے ۔ خیال رہے کہ امسال سرینگر جموں شاہراہ کی خستہ حالی کے نتیجے میں کئی ماہ تک گاڑیو ں کو صرف ایک طرف ہی چلنے کی اجازت دی جا رہی تھی جس دوران ایک دن گاڑیاں سرینگر سے جموں جبکہ دوسرے دن گاڑیاں جموں سے سرینگر پہنچ جاتی تھیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لداخ اور ہند پاک سرحدوں پر تعینات فوج کو ہر کوشش کا بھر پور انداز میں جواب دینے کی کھلی چھوٹ حاصل

Next Post

"مودی سرکار اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے سنجیدہ”

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
"مودی سرکار اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے سنجیدہ”

"مودی سرکار اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے سنجیدہ"

رام بن میں المناک سڑک حادثہ رونما

رام بن میں المناک سڑک حادثہ رونما

اضافی فورسز کی تعیناتی سے عوام میں خوف و ہراس کا ماحول: حریت کانفرنس

اضافی فورسز کی تعیناتی سے عوام میں خوف و ہراس کا ماحول: حریت کانفرنس

کاکا پورہ پلوامہ میں سی آر پی ایف کو زمین منتقل کرنے پر لوگوں کا احتجاج

کاکا پورہ پلوامہ میں سی آر پی ایف کو زمین منتقل کرنے پر لوگوں کا احتجاج

کھریو پانپورعلاقے میں استاد کی مبینہ خود کشی

کھریو پانپورعلاقے میں استاد کی مبینہ خود کشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »