• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں جھڑپ میں غیرملکی عسکریت پسند مارا گیا

شوپیاں جھڑپ میں غیرملکی عسکریت پسند مارا گیا

by امت ڈیسک
11/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے کاپرین نام کے علاقہ میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسیز کے درمیان تصادم شروع ہوا ہے۔،جموں و کشمیر پولیس کے مطابق اس تصادم میں ممنوعہ تنظیم جیش محمد سے وابستہ کامران بھائی نام کا عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے، بتایاجارہا ہے کہ کامران ضلع کولگام اور شوپیان میں سرگرم تھا۔

انکاؤنٹرکاپرن علاقہ میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج کی 34 راشٹریہ رائفلز اور پولیس اہلکار نے علی الصبح مذکورہ علاقہ کا محاصرہ کر کے گھر کی تلاشی لی۔ اس دوران گھیرا تنگ ہونے پر ایک رہائشی مکان میں موجود عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسیز پر فائرنگ کی، جس کے ساتھ ہی انکاؤنٹر شروع ہوا ۔

جموں و کشمیر پولیس نے ایک ٹویٹ میں تصادم کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ پولیس اہلکار اور سکیورٹی فورسیز موقعے پر موجود ہیں، مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بس اڈہ : کیا واپس بٹہ مالو منتقل کیا جائے گا؟

Next Post

انگلینڈ کے خلاف شکست پر وراٹ کوہلی کا ردعمل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
انگلینڈ کے خلاف شکست پر وراٹ کوہلی کا ردعمل

انگلینڈ کے خلاف شکست پر وراٹ کوہلی کا ردعمل

سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل معاملے کے 6 مجرمین کو رہا کردیا

سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل معاملے کے 6 مجرمین کو رہا کردیا

9 ماہ سے جاری روس یوکرین جنگ میں کتنے افراد ہلاک ہوئے؟

9 ماہ سے جاری روس یوکرین جنگ میں کتنے افراد ہلاک ہوئے؟

اسرائیل کا  جموں و کشمیر میں دو سنٹر آف ایکسیلنس قائم کرنے کا منصوبہ

اسرائیل کا جموں و کشمیر میں دو سنٹر آف ایکسیلنس قائم کرنے کا منصوبہ

دستگیر صاحب ؒکی سالانہ عرس کی اختتامی تقریبات پر روح پرور مجالس ، سب سے بڑی تقریب خانیار میں منعقد

دستگیر صاحب ؒکی سالانہ عرس کی اختتامی تقریبات پر روح پرور مجالس ، سب سے بڑی تقریب خانیار میں منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »